ڈاکٹر نازنین گلگت بلتستان کی پہلی خاتون شکاری بن گئیں

ہنزہ سے تعلق رکھنے والی ڈاکٹر نازنین امان نے 42 انچ لمبی سنگ والی ہمالین آئبکس کا کامیاب شکار کرکے گلگت بلتستان کی پہلی خاتون شکاری کا اعزاز حاصل کرلیا۔ محمکہ وائڈ لائف نے کامیاب شکار کی تصدیق کرتے ہوے مزید پڑھیں

پی آئی اے کرایوں میں اضافے کے خلاف جی بی اسمبلی میں قرار داد منظور

پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز (پی آئی اے) کے اسلام آباد سے سکردو اور گگلت کے لے کرایوں میں اضافے کے خلاف گلگت بلتستان اسمبلی نے متفقہ طور پر قرارداد منظوری کرلی۔ قرارداد پیرکے روز نوازخان ناجی نے ایوان میں پیش کی۔ تمام مزید پڑھیں

جگلوٹ سکردو روڈ کا نام تبدیل کرکے شاہراہ بلتستان رکھ دیا

گلگت بلتستان اسمبلی کے اکثریتی ارکان نے ایک قرارداد کے ذریعے جگلوٹ تا سکردو روڈ کو شاہراہ بلتستان کا نام دیا۔ ایوان نے گلگت بلتستان رورل سپورٹ پروگرام کے ملازمین کے لیے سروس سٹرکچر بنانے کی قرارداد متفقہ طور پر مزید پڑھیں

دیامیر بھاشا ڈیم میں بارودی مواد پھٹنے سے 4 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

دیامیر بھاشا ڈیم منصوبے میں کام کے دوران بارودی مواد پھٹنے سے چار افراد جاں بحق اور آٹھ شدید زخمی ہوگئے۔ گلگت میں واقع دیامیر بھاشا ڈیم کے تعمیراتی کام کے دوران بارودی مواد پھٹنے کا واقعہ پیش آیا ہے مزید پڑھیں

لینڈ ریفارمز کے تحت عوام کو زمینوں کی ملکیت کا حق دیں گے: وزیراعلیٰ گلگت بلتستان

وزیراعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید کا کہنا ہے کہ صوبائی حکومت لینڈ ریفارمز کے تحت عوام کو زمینوں کی ملکیتی حقوق دے گی اور زرعی زمینوں کو تحفظ فراہم کرے گی۔ ایک بیان میں وزیراعلیٰ گلگت بلتستان نے کہا ہے کہ زراعت حکومت کی اولین مزید پڑھیں

گلگت بلتستان پولیس وی آئی پی سیکیورٹی کیلئے اپنی حدود کے باہر تعینات نہیں ہو سکتی: اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد ہائیکورٹ وزیر اعلی گلگت بلتستان کی سیکیورٹی پر جی بی پولیس دوسرے صوبوں میں جانے پر پابندی کے خلاف کیس وفاقی حکومت کے پابندی کے موقف کو اسلام آباد ہائیکورٹ نے درست تسلیم کر تے ہوئے کہا ہے مزید پڑھیں

وفاقی حکومت کا گلگت بلتستان سے سبسڈی والی گندم کی قیمت بڑھانے کا مطالبہ

پنجاب اور خیبرپختونخوا میں مفت گندم کی تقسیم پر تنقید کے پیش نظر وفاقی حکومت نے گلگت بلتستان انتظامیہ سے کہا ہے کہ شہریوں کے لیے سبسڈی والی گندم کی قیمت کو مرحلہ وار، ٹارگٹڈ انداز میں معقول سطح پر مزید پڑھیں