لاہور میں ڈرون طیارہ اورنج لائن ٹرین ٹرمینل پر گر گیا

ٹھوکر نیاز بیگ میں اورنج لائن ٹرین ٹرمینل کے قریب چھوٹا ڈرون طیارہ گر گیا۔ پولیس کے مطابق چھوٹے ڈرون طیارے کی بم ڈسپوزل اسکواڈ سے چیکنگ کروائی گئی ہے تاہم اس میں سے بارودی مواد نہیں ملا، اسپیشل پروٹیکشن مزید پڑھیں

اسکول آتشزدگی معاملہ، تعلیم دشمن عناصر کو قلم کی طاقت سے شکست دینگے: ثریا زمان

پارلیمانی سیکریٹری برائے تعلیم گلگت بلتستان ثریا زمان کا کہنا ہے کہ تعلیم دشمن عناصر کو قلم کی طاقت سے شکست دینگے۔ چلاس کے علاقے داریل میں اسکول آتشزدگی کے معاملے پر جاری بیان میں صوبائی سیکریڑی برائے تعلیم ثریا زمان مزید پڑھیں

دیامر میں تعلیم دشمن عناصر نے گرلز سکول کو نذر آتش کردیا

گلگت بلتستان کے ضلع دیامر کے علاقے داریل بروگی میں تعلیم دشمن عناصر نے گرلز سکول کو آگ لگا دی۔ ذرائع کے مطابق شرپسندوں نے رات گئے ضلع دیامر کے علاقے داریل بروگی میں گرلز سکول آگ لگادی اور چوکیدار کو اغوا مزید پڑھیں

گلگت کے سینئر وزیر عبید اللہ کیساتھ کیا واقعہ پیش آیا؟ تفصیلات منظر عام پر آگئی

عبداللہ بیگ نے بتایا کہ اسلام آباد سےگلگت آتے ہوئے بابوسرٹاپ پر میری گاڑی خراب ہوگئی تھی، گاڑی ٹھیک ہونے کے بعد نیچے آنے تک شام ہوگئی تھی، ہم جل تھانے کے قریب پہنچے تو روڈ بلاک تھا۔ انہوں نے مزید پڑھیں

گلگت بلتستان کے وزیرکرنل ریٹائرڈ عبیداللہ بیگ کو مسلح افراد نے اغوا کر لیا

گلگت بلتستان کے وزیرکرنل ریٹائرڈ عبیداللہ بیگ کو مسلح افراد نے اغوا کر لیا. پولیس ذرائع کے مطابق صوبائی وزیر کو اسلام آباد سے گلگت آتے ہوئے بابوسر سے اغوا کیا گیا۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ اغوا کاروں نے مزید پڑھیں

بابوسر ٹاپ اور اطراف میں موسم خزاں کی پہلی برفباری  

بابوسر ٹاپ اور اطراف میں موسم خزاں کی پہلی برف باری ہوئی ہے۔ روپوٹ کے مطابق دیامر میں سردی نے دستک دے دی، بالائی علاقوں میں بارش کے ساتھ پہاڑوں پر ہلکی برفباری بھی ہوئی۔ ملحقہ علاقوں میں موسم تبدیلی سے مزید پڑھیں