گلگت بلتستان میں گلیشائی جھیلوں کے پھٹنے سے تباہی، 10 افراد جاں بحق

گلگت بلتستان میں گلیشائی جھیلوں کے پھٹنے سے آنے والے سیلاب سے چند گھنٹوں میں 10 افراد لقمہ اجل بن گئے ہر طرف تباہی کے مناظر کہیں پل ، کہیں گھر اور کہیں شاہراہیں اور سڑکیں بھی بند ہوگئی۔ ضلع غذر مزید پڑھیں

گلگت بلتستان میں وکلا، پولیس اور تاجر سب دھرنے پر بیٹھ گئے

گلگت بلتستان میں یومیہ الاؤنس میں اضافے کے مطالبے پر 35 پولیس اہلکاروں کا معطل کردیا گیا۔ گزشتہ شب، سیکڑوں مرد و خواتین پولیس اہلکاروں نے وزیراعلیٰ ہاؤس کے سامنے احتجاج کیا تھا اور یومیہ الاؤنس میں اضافے کا مطالبہ مزید پڑھیں

گلگت: دنیور نالے کی بحالی کے دوران مٹی کا تودہ گرنے سے متعدد افراد دب گئے

گلگت بلتستان کے دنیور نالے کی بحالی کے دوران مٹی کا تودہ گرنے سے متعدد افراد دب گئے، ریسکیو آپریشن جاری ہے، سات لاشیں نکال لی گئیں، حادثے میں دوافراد بھی زخمی ہوئے جنہیں اسپتال منتقل کردیا گیا ہے، ،مزید مزید پڑھیں

گلگت بلتستان کیلئے 100 میگاواٹ سولر فوٹووولٹک پاور پلانٹ کے منصوبےکی منظوری

ایگزیکٹو کمیٹی آف نیشنل اکنامک کونسل نے گلگت بلتستان کے مختلف مقامات پر 100 میگاواٹ سولر فوٹووولیٹک پاور پلانٹ کے منصوبے کی منظوری دے دی ہے۔ وزیراعظم شہبازشریف نے اپنے حالیہ دورہ گلگت بلتستان کے دوران منصوبے کا اعلان کیا مزید پڑھیں

شاہراہِ قراقرم بہہ گئی، ہنزہ میں طغیانی کے بعد پاک چین زمینی راستہ بند

دریائے ہنزہ میں طغیانی سے کٹاؤ کے باعث شاہراہ قراقرم بہہ گئی جس سے پاکستان اور چین کے مابین زمینی رابطہ منقطع ہوگیا، پاک چین بارڈر پر تفریح کے لیے گئے ہوئے سیاحوں کی بڑی تعداد پھنس گئی۔ گلگت بلتستان مزید پڑھیں

گلگت بلتستان اور آزاد جموں و کشمیرمیں ہیلتھ انشورنس بند ہونے کا انکشاف

 گلگت بلتستان اور آزاد جموں و کشمیر میں ہیلتھ انشورنس سروس بند ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ وفاقی وزیر تجارت جام کمال نے سروس کی بندش سے متعلق قومی اسمبلی کومطلع کرتے ہوئے کہا کہ اسٹیٹ لائف انشورنس پنجاب کے 3 مزید پڑھیں

گلگت بلتستان میں سیلاب میں بہہ جانیوالے سیاحوں کی تلاش کا آپریشن ختم، 12 لاشیں نہ نکالی جاسکیں

گلگت بلتستان حکومت نے دیامر میں سیلاب کی زد میں آکر لاپتا ہونے والے سیاحوں کی لاشیں نکالنے کے لیے 14 روز سے جاری سرچ آپریشن ختم کرنے کا اعلان کر دیا۔ صوبائی حکومت کے ترجمان فیض اللہ فراق نے مزید پڑھیں

گلگت بلتستان: لیلیٰ پیک سر کرنے والی لاپتا جرمن کوہ پیما کی موت کی تصدیق

جرمنی کی لاپتا سابق اولمپک چیمپئن اور کوہ پیما لورا ڈالمایر کے انتقال کی تصدیق کر دی گئی ہے، کوہ پیما کی تلاش کے لیے گزشتہ 2 روز سے ریسکیو آپریشن جاری تھا۔ الپائن کلب آف پاکستان کے مطابق جرمن مزید پڑھیں