شگر: نوجوانوں کو روزگار کے مواقع فراہم کرنے کیلئے اے کے آر ایس پی کی جانب سے تربیتی پروگرام کا آغاز

شگر میں نوجوانوں کو روزگار کے مواقع فراہم کرنے کیلئے اے کے آر ایس پی کی جانب سے تربیتی پروگرام کا آغاز دیا ہے۔ سرینا ہوٹل شگر میں خواتین اور نوجوانوں کو خود انحصاری اورروزگارکے مواقع فراہم کرنے کیلئے دو … Read more

حکومت سرمایہ کاروں کو بہتر مواقع فراہم کرنے کیلئے کوشاں ہے: وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان

وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید نے کہا ہے کہ حکومت سرمایہ کاروں کو بہتر مواقع فراہم کرنے کے لئے کوشاں ہے۔ خالد خورشید سے جرمن کمپنی انوویٹیو ٹیکنو پلس کے نمائندہ وفد نے ملاقات کی۔ اس موقع پر جرمن کمپنی … Read more

اسکول آتشزدگی معاملہ، تعلیم دشمن عناصر کو قلم کی طاقت سے شکست دینگے: ثریا زمان

پارلیمانی سیکریٹری برائے تعلیم گلگت بلتستان ثریا زمان کا کہنا ہے کہ تعلیم دشمن عناصر کو قلم کی طاقت سے شکست دینگے۔ چلاس کے علاقے داریل میں اسکول آتشزدگی کے معاملے پر جاری بیان میں صوبائی سیکریڑی برائے تعلیم ثریا زمان … Read more

دیامر میں تعلیم دشمن عناصر نے گرلز سکول کو نذر آتش کردیا

گلگت بلتستان کے ضلع دیامر کے علاقے داریل بروگی میں تعلیم دشمن عناصر نے گرلز سکول کو آگ لگا دی۔ ذرائع کے مطابق شرپسندوں نے رات گئے ضلع دیامر کے علاقے داریل بروگی میں گرلز سکول آگ لگادی اور چوکیدار کو اغوا … Read more

گلگت کے سینئر وزیر عبید اللہ کیساتھ کیا واقعہ پیش آیا؟ تفصیلات منظر عام پر آگئی

عبداللہ بیگ نے بتایا کہ اسلام آباد سےگلگت آتے ہوئے بابوسرٹاپ پر میری گاڑی خراب ہوگئی تھی، گاڑی ٹھیک ہونے کے بعد نیچے آنے تک شام ہوگئی تھی، ہم جل تھانے کے قریب پہنچے تو روڈ بلاک تھا۔ انہوں نے … Read more