نوری آباد میں مسافر بس میں آگ بھڑک اٹھی، افسوسناک واقعے میں 10 افراد جاں بحق

نوری آباد ایم نائن موٹروے پر مسافر بس میں آگ لگ گئی اس افسوسناک واقعے میں 10 افراد جان کی بازی ہا رگئے۔ موٹروے پولیس کے مطابق مسافر بس کراچی سے خیرپور ناتھن شاہ جا رہی تھی کہ نوری آباد مزید پڑھیں

ناخوشگوار صورتحال سے نمٹنے کے لیے پاک فوج کےجوان الرٹ رہیں گے: الیکشن کمیشن سندھ

الیکشن کمیشن سندھ نے کہا ہے کہ ضمنی انتخابات میں پاک فوج کے جوان الرٹ رہیں گے۔ ترجمان الیکشن کمیشن سندھ نے کہا ہے کہ انتخابی حلقوں میں پاک فوج کی تعیناتی کے لیے رابطہ کیا گیا ہے۔ ناخوشگوار صورتحال مزید پڑھیں

سندھ کابینہ کا بڑا فیصلہ، کراچی میٹروپولیٹن یونیورسٹی کے قیام کی منظوری

سندھ کابینہ نےکراچی میٹروپولیٹن یونیورسٹی کے قیام کی منظوری دے دی ۔ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں یونیورسٹی سمیت مختلف منصوبوں کی منظوری دی گئی۔ ترجمان وزیراعلیٰ سندھ کے مطابق مزید پڑھیں