وزیراعظم کی زیر صدارت آزاد کشمیر کی صورتحال پر اعلیٰ سطح اجلاس آج ہوگا

وزیراعظم کی زیر صدارت آزاد کشمیر کی صورتحال پر اعلیٰ سطح اجلاس آج ہوگا جس میں اہم فیصلے متوقع ہیں۔ اجلاس کے دوران آزاد کشمیر کے معاملے پر وزیراعظم کو بریفنگ دی جائےگی، ذرائع نے یہ بھی بتایا کہ اجلاس میں مزید پڑھیں

آٹے اوربجلی میں ریلیف دینے کیلئے ترقیاتی بجٹ سے بھی کٹ لگانا پڑا تو لگائیں گے: وزیر اعظم آزاد کشمیر

وزیر اعظم آزاد کشمیر چوہدری انوار الحق نے اعلان کیا ہے کہ آٹے اوربجلی میں ریلیف دینے کیلئے ترقیاتی بجٹ سے بھی کٹ لگانا پڑا تو لگائیں گے۔ انہوں نے بتایا کہ عوامی ایکشن کمیٹی سے مذاکرات کے نتیجے میں ایک مزید پڑھیں

آزادکشمیر کی صورتحال؛ صدر مملکت نے ہنگامی اجلاس طلب کرلیا

صدر مملکت آصف علی زرداری نے آزاد کشمیر کی صورت حال پر کل ہنگامی اجلاس طلب کرلیا۔ صدر مملکت نے تمام اسٹیک ہولڈرز کو معاملے کے حل کے لیے تجاویز لانے کی ہدایت کی ہے۔ آزادکشمیر میں مہنگی بجلی اور ٹیکسز مزید پڑھیں

آزاد کشمیر میں مہنگی بجلی اور ٹیکسز کیخلاف احتجاج پرتشدد ہوگیا، پولیس اہلکار شہید

آزاد کشمیر میں مہنگی بجلی اور ٹیکسز کے خلاف عوامی ایکشن کمیٹی کی تحریک پرتشدد رخ اختیار کرگئی۔ میرپور میں عوامی ایکشن کمیٹی کے مظاہرین نے مہنگی بجلی اور ٹیکسز کے خلاف احتجاج کیا، اس دوران مظاہرین اور پولیس میں مزید پڑھیں

وفاقی حکومت کا آزاد کشمیر میں ایف سی تعینات کرنے کا فیصلہ

وفاقی حکومت نے آزاد کشمیر میں امن وامان کی صورتحال برقرار رکھنے، چینی باشندوں اور بجلی گھروں کے لیے فول پروف سیکیورٹی یقینی بنانےکے لیے فرنٹیئر کانسٹیبلری (ایف سی) تعینات کرنےکا فیصلہ کرلیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق وفاقی حکومت نے مزید پڑھیں

مودی کے مقبوضہ جموں و کشمیر دورے کیخلاف وادی میں مکمل ہڑتال

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے مقبوضہ جموں و کشمیر کے دورے کے خلاف آج وادی بھر میں مکمل ہڑتال ہے، سری نگر کے تمام علاقوں میں کاروبار بند ہے اور سڑکیں سنسان ہیں۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی فوج مزید پڑھیں

محکمہ پاسپورٹ حکومت پاکستان کی لاپرواہی سے عازمین حج کا فریضہ خطرے میں ۔۔کیا عازمین حج اپنا فریضہ ادا کر سکیں گے؟

پاکستانی شہریوں کے پاسپورٹ کے اجراء میں 100 دنوں سے بھی زیادہ تاخیر۔ کراچی (سید طلعت شاہ) ماضی کی طرح عرصہ دراز سے پاکستان کی لاچار اور مظلوم عوام اپنے دیگر بنیادی حقوق و وسائل کے ساتھ ساتھ عنقریب حج مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر میں جو کچھ ہو رہا ہے اس پر خاموش نہیں رہ سکتے: وزیر اعظم

نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں جو کچھ ہورہا ہے اس پر خاموش نہیں رہ سکتے، کشمیر میں بھارتی مظالم پر دنیا کی خاموشی تشویش ناک اور قابل مذمت ہے، کشمیر کا حل صرف مزید پڑھیں