لائن آف کنٹرول پر بھارت کی تخریبی کارروائیاں بے نقاب

لائن آف کنٹرول پر بھارتی تخریبی کارروائیاں بے نقاب ہوگئیں، بھارتی فوج اور انٹیلی جنس ایجنسیوں کی آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان کے پرامن علاقوں میں بدامنی پھیلانے کی تفصیلات سامنے آ گئیں۔ سیکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ بھارت مزید پڑھیں

مظفرآباد: اسپیکر آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے قافلے پر فائرنگ

مظفرآباد میں اسپیکر آزاد جموں کشمیر قانون ساز اسمبلی چوہدری لطیف اکبر کے قافلے پر فائرنگ کے نتیجے میں دو افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس کی مطابق چوہدری لطیف اکبر اپنے حلقہ انتخاب میں ایک سیاسی پارٹی کے مقامی کارکن کی مزید پڑھیں

یوم حق خود ارادیت جموں و کشمیر کی مناسبت سے اسلام آباد میں تقریب کا انعقاد

وائس آف جسٹس فار کشمیر اور کشمیر لبریشن سیل کے زیر اہتمام یوم حق خود ارادیت جموں و کشمیر کی مناسبت سے کشمیر ہاؤس اسلام آباد میں تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب سے صدر آزاد ریاست جموں کشمیر بیرسٹر مزید پڑھیں

آزاد کشمیر حکومت نے صدارتی آرڈیننس واپس لے لیا، نوٹیفکیشن جاری

آزاد کشمیر حکومت نے جلسے جلوس اور ریلیوں پر پابندی سے متعلق متنازع صدارتی آرڈیننس واپس لے لیا۔ حکومت کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق صدارتی آرڈیننس کے تحت بغیر اجازت جلسے جلوسوں پر پابندی عائد کی گئی مزید پڑھیں