انٹرا پارٹی انتخابات: تحریک انصاف سے بلا واپس چھِن گیا

بلے کے انتخابی نشان کی بحالی کے خلاف الیکشن کمیشن کی درخواست پر پشاور ہائی کورٹ نے محفوط فیصلہ سناتے ہوئے حکم امتناع واپس لے لیا۔پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے انٹرا پارٹی انتخابات اور انتخابی نشان کی بحالی مزید پڑھیں

مراد سعید پر درج مقدمات سے متعلق اہم تفصیلات سامنے آگئیں

پشاور ہائی کورٹ نے حکومت سے مراد سعید پر درج مقدمات کی تفصیلات طلب کرتے ہوئے ضمانت کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ پی ٹی آئی رہنما اور سابق وفاقی وزیر مراد سعید کی عبوری ضمانت اور مقدمات کی تفصیل مزید پڑھیں

بلے کے نشان سے متعلق الیکشن کمیشن کی درخواست پر پشاور ہائیکورٹ نے فیصلہ محفوظ کرلیا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) انٹرا پارٹی انتخابات اور انتخابی نشان کیس میں پشاور ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کی ضمنی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ پشاور ہائیکورٹ کے جسٹس اعجاز خان نے درخواست پر سماعت کی۔ وکیل الیکشن کمیشن مزید پڑھیں

پی ٹی آئی انتخابی نشان کیس: الیکشن کمیشن کیجانب سے پشاور ہائیکورٹ میں نظر ثانی اپیل دائر

الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کے انتخابی نشان سے متعلق فیصلے پر پشاور ہائیکورٹ میں نظرثانی کی اپیل دائر کردی۔ الیکشن کمیشن کے وکیل نے پشاور ہائیکورٹ میں دو الگ الگ درخواستیں دائر کی ہیں جن میں سے ایک مزید پڑھیں

رواں سال دہشتگردی کے واقعات میں افغان دہشتگرد ملوث تھے: آئی جی کے پی

آئی جی خیبرپختونخوا اخترحیات خان نے کہا ہے کہ رواں سال دہشتگردی کے 15 واقعات میں سے 10 واقعات میں افغان دہشتگرد ملوث پائے گئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ خیبرپختونخوا میں رواں سال 185 پولیس اہلکار شہید اور 400 زخمی مزید پڑھیں