پی ٹی آئی خیبرپختونخوا میں انتخابات کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا

پاکستان تحریک انصاف نے خیبر پختونخوا میں انتخابات کی تاریخ کے لیے سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا۔  پی ٹی آئی کی جانب سے سپریم کورٹ میں دائر درخواست میں الیکشن کمیشن اور گورنر خیبرپختونخوا کو فریق بنایا گیا ہے۔ درخواست میں مزید پڑھیں

تحریک انصاف کا خیبرپختونخوا میں انتخابات کیلئے سپریم کورٹ جانے کا اعلان

پاکستان تحریک انصاف نے خیبر پختونخوا میں انتخابات کی تاریخ کے لیے سپریم کورٹ میں درخواست جمع کرانے کا اعلان کردیا۔ ترجمان تحریک انصاف خیبر پختونخوا شوکت یوسفزئی نے کہا کہ گورنر نے انتخابات سے متعلق 2 تاریخیں دیں جن مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان: سیکیورٹی فورسز نے دہشتگردوں کا حملہ ناکام بنادیا

شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز نے سرحد پار سے ہونے والے دہشتگردوں کے حملے کو ناکام بنا دیا۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق شمالی وزیرستان میں  بارڈر پوسٹ پر دہشت گردوں نے سرحد پار سے حملہ کیا، سکیورٹی فورسز نے موثر جوابی کارروائی کرتے مزید پڑھیں

پشاور: مفت آٹے کی تقسیم کے دوران پولیس اور شہریوں میں تصادم

پشاور میں مفت آٹے کی تقسیم کے دوران ہنگامہ آرائی ہونے سے شہری اور پولیس آمنے سامنے آگئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پشاور میں آٹے کی مفت فراہمی کے دوران بدنظمی ہوگئی۔ پشاور حیات آباد میں آٹے کے حصول کے مزید پڑھیں

جسٹس مسرت ہلالی پشاور ہائیکورٹ کی پہلی قائم مقام خاتون چیف جسٹس بن گئیں

جسٹس مسرت ہلالی نے پشاور ہائی کورٹ کی قائم مقام چیف جسٹس کا حلف اٹھا لیا جس کے بعد وہ خیبرپختونخوا کی تاریخ میں اس عہدے پر پہنچنے والی پہلی خاتون بن گئیں۔ گورنر ہاؤس پشاور میں منعقدہ تقریب حلف مزید پڑھیں

میر علی میں دہشت گردوں اور سیکیورٹی فورسز میں فائرنگ کا تبادلہ، سپاہی شہید

شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے مابین فائرنگ کا تبادلہ ہوا، جس میں ایک سپاہی نے جام شہادت نوش کرلیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق شمالی وزیرستان کے ضلع میر مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا کے تعلیمی اداروں میں موسم بہار کی چھٹیوں کا اعلان

خیبرپختونخوا (کے پی) کے اسکولوں میں موسم بہار کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا۔ محکمہ ابتدائی وثانوی تعلیم خیبرپختونخوا نے موسم بہار کی تعطیلات کا اعلامیہ جاری کردیا۔ اعلامیے کے مطابق یکم اپریل سے7 اپریل تک صوبے میں اسکولز بند مزید پڑھیں

ایبٹ آباد: کھدائی کے دوران کان بیٹھنے سے 2 مزدور جاں بحق

ایبٹ آباد میں کھدائی کےدوران ایک کان بیٹھ گئی جس کے ملبے تلے دب کر دو مزدور جاں بحق ہوگئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق شیروان کے علاقے بانڈی نکڑا میں سوپ اسٹون مائن اچانک بیٹھ گئی۔ ریسکیو ذرائع نے بتایا کہ مزید پڑھیں