پرویز خٹک نے عمران خان پر کون سا بڑا الزام لگا دیا؟

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) پارلیمنٹیرین پرویز خٹک نے عمران خان کو فرعون قرار دیدیا۔ مانسہرہ میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے سابق وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک کا کہنا تھا ہماری مرکز اور صوبے میں حکومت رہی مزید پڑھیں

پشاور سمیت مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

خیبرپختونخوا کے صوبائی دارالحکومت پشاور سمیت مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی دارالحکومت پشاور، سوات، دیربالا، مالاکنڈ، شبقدر، ایبٹ آباد اور مردان و گردونواح میں زلزلے کے شدید جھٹکوں سے مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا ضمنی بلدیاتی انتخابات: کس نے میدان مار لیا؟ نتائج سامنے آگئے

خیبر پختونخوا کے 21 اضلاع میں ہونے والے ضمنی بلدیاتی انتخابات میں آزاد امیدواروں نے میدان مار لیا جبکہ پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) دوسرے اور جمعیت علماء اسلام ( جے یو آئی ) تیسرے نمبر پر مزید پڑھیں

بجلی بلوں میں اضافے کیخلاف عوامی ردعمل پر پیسکو نے پولیس سے سیکیورٹی مانگ لی

پشاور الیکٹرک سپلائی کمپنی (پیسکو) نے بجلی کے بلوں میں اضافے کے خلاف عوامی احتجاج کے پیش نظر پولیس سے سیکیورٹی مانگ لی۔ بجلی کے بلوں میں ہوشربا اضافے پر صوبے بھر میں احتجاج کا سلسلہ جاری ہے۔ پیسکو حکام مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا کے 21 اضلاع میں ضمنی بلدیاتی انتخابات کیلئے پولنگ جاری

خیبرپختونخوا کے 21 اضلاع میں 65 ولیج اور نیبرہُڈ کونسلوں کی متعدد خالی نشستوں پر ضمنی بلدیاتی انتخابات کے لیے ووٹنگ کا عمل جاری ہے۔ صوبے کے 256 پولنگ اسٹیشنز میں 159 کو حساس ترین اور 84 کو حساس قرار دیا گیا مزید پڑھیں

چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ محمد ابراہیم خان نے عہدے کا حلف اٹھالیا

قائم مقام چیف جسٹس محمد ابراہیم خان نے بطور مستقل چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ اپنے عہدہ کا حلف اٹھا لیا۔ گورنر ہاؤس پشاور میں نامزد چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ کی تقریب حلف برداری منعقد ہوئی۔ گورنر خیبرپختونخوا حاجی غلام علی مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان: سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ، ایک دہشت گرد ہلاک

خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع جنوبی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں ایک دہشت گرد ہلاک ہو گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر) سے جاری بیان کے مطابق 22 مزید پڑھیں