کرم میں ایمرجنسی نافذ

خیبرپختونخوا حکومت نے ضلع کرم میں امن و امان کی صورت حال کے پیش نظر ریلیف ایمرجنسی نافذ کردی۔ میڈیارپورٹ کے مطابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کی زیر صدارت کابینہ اجلاس میں کرم میں امن و امان اور مزید پڑھیں

کرم کی مرکزی شاہراہ 75 روز سے بند، بحرانی کیفیت پیدا

ضلع کرم میں پشاور پاراچنار مرکزی شاہراہ سمیت آمدورفت کے راستوں کی بندش 75 روز بھی جاری ہے۔ شہر میں اشیائے خوردونوش، ادویات، تیل، لکڑی، ایل پی جی کی شدید قلت ہوگئی جبکہ آمدورفت کے راستوں کی بندش کیخلاف شہریوں مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان میں دہشت گردوں کا چیک پوسٹ پر حملہ، 16 جوان شہید، 8 خارجی ہلاک

خیبر پختونخوا کے ضلع جنوبی وزیرستان کے علاقے مکین میں خارجی دہشت گردوں نے چیک پوسٹ پر حملہ کر دیا، جس کے نتیجے میں 16 جوان شہید ہوگئے۔ سیکیورٹی فورسز کی جوابی کارروائی میں 8 خارجی دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا کی اپیکس کمیٹی کا کُرم میں قیام امن کے لیے تمام بنکرز ختم کرنے کا فیصلہ

خیبرپختونخوا کی اپیکس کمیٹی نے کُرم میں قیام امن کے لیے تمام بنکرز ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ اجلاس میں اپیکس کمیٹی نے فیصلہ کیا ہے کہ کُرم میں بنکرز اور اسلحے کے خاتمے کے بغیر پائیدار امن ممکن نہیں مزید پڑھیں

سول نافرمانی شروع کرنے کیلئے بانی پی ٹی آئی کے حکم کا انتظار ہے: علی امین گنڈاپور

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نےکہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی جب بتائیں گے تب سول نافرمانی تحریک شروع ہوگی۔ انہوں نے کہا کہ میں پورے خیبرپختونخوا کا نمائندہ ہوں، مجھے کسی سے کلیئرنس کی ضرورت نہیں، جو اوچھے مزید پڑھیں

سول نافرمانی سمیت بانی پی ٹی آئی کے ہر فیصلے پر عمل کریں گے: علی امین گنڈاپور

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین خان گنڈاپور نے کہا ہے کہ سول نافرمانی سمیت بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کے ہر فیصلے پر عمل کریں گے۔ سول نافرمانی کی تحریک کا فیصلہ بانی پی ٹی مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان: سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 7 خوارج ہلاک

سیکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان کے علاقوں میران شاہ اور اسپن وام میں کارروائی کرتے ہوئے 7 خارجی دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا جبکہ فائرنگ کے شدید تبادلے میں لانس نائیک محمد امین شہید ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ مزید پڑھیں