ضلع مہمند: ایف سی ہیڈکوارٹرز پر حملے کی کوشش ناکام، 4 خارجی خودکش بمبار ہلاک

سیکیورٹی فورسز نے خیبر پختونخوا کے ضلع مہمند میں کامیاب کارروائی کے دوران 4 خارجی خود کش بمبار دہشت گردوں کو ہلاک کرکے فرنٹیئر کانسٹیبلری (ایف سی) ہیڈکوارٹرز مہمند پر حملے کی کوشش ناکام بنادی۔ آئی ایس پی آر نے کہا مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ کے پی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری اسلام آباد پولیس کو موصول ہوگئے

اسلام آباد پولیس کو وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا (کے پی) علی امین گنڈاپور کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری موصول ہوگئے.عدالت نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست مسترد کرتے ہوئے ان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری مزید پڑھیں

شراب کیس: عدالت نے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے

سول جج شائستہ خان کنڈی نے شراب کیس میں وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔ عدالت نے وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور کی طبعی بنیادوں پر حاضری معافی کی درخواست مسترد کرتے ہوئے ان کے ناقابل مزید پڑھیں

مراد سعید خودساختہ روپوشی کب ختم کریں گے؟ اہم انکشافات سامنے آگئے

9 مئی سے روپوش پی ٹی آئی رہنما مراد سعید کے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور اور پارٹی قیادت سے رابطوں کا انکشاف ہوا ہے۔ پارٹی ذرائع کے مطابق مراد سعید روپوشی کے باوجود کے پی حکومت اور پارٹی کے مزید پڑھیں

دیربالا: مکان پرتودہ گرنے سے ایک ہی گھر کے تمام 12 افراد جاں بحق

دیربالا میں پاتراک کے علاقے میدان میں مکان پرتودہ گرنے سے 12 افراد دب گئے۔ انتظامیہ کا کہنا ہے کہ رات بارش اور اندھیرے کے باعث ریسکیو آپریشن میں مشکلات کا سامنا رہا۔ پولیس کے مطابق مکان پر تودہ کرنے سے مزید پڑھیں

ڈیرہ اسمعٰیل خان: مشتبہ دہشتگردوں نے سینئر فوجی افسرکو دو بھائیوں سمیت اغوا کرلیا

ضلع ڈیرہ اسمعیل خان میں اپنے والد کی وفات پر لوگوں سے ملاقات کرنے کے دوران ایک سینئر فوجی افسر کو ان کے دو بھائیوں سمیت مشتبہ دہشتگردوں نے اغوا کرلیا جبکہ پولیس نے واقعے کی تصدیق کردی ہے۔ رپورٹس مزید پڑھیں

ضلع خیبر میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 25 دہشت گرد ہلاک، 4 جوان شہید

سیکیورٹی فورسز نے خیبر پختونخوا کے ضلع خیبر کی وادی تیراہ میں کامیاب آپریشن کے دوران 25 دہشتگردوں کو ہلاک کردیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ مزید پڑھیں