ذوالفقار علی بھٹو کی تعلیمی پالیسی پر سوال، معاملہ شدت اختیار کر گیا

میٹرک کے مطالعہ پاکستان کے پرچے میں سابق وزیراعظم پاکستان ذوالفقار علی بھٹو کی تعلیمی پالیسی سے متعلق سوال پر رکن پیپلز پارٹی احمد کریم کنڈی نے صوبائی اسمبلی سیکرٹریٹ میں توجہ دلاؤ نوٹس جمع کرادیا۔ توجہ دلاؤ نوٹس میں مزید پڑھیں

ڈی آئی خان میں سیکیورٹی فورسز کی بڑی کارروائی، سرکردہ لیڈر سمیت 9 خوارج ہلاک

ڈیرہ اسماعیل خان میں سیکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس کی بنیاد پر آپریشن کرتے ہوئے فتنہ الخوارج کے 9 دہشتگردوں کو جہنم واصل کر دیا۔ انٹرسروسز پبلک ریلیشن (آئی ایس پی آر) کی جانب سے بیان میں کہا گیا ہے مزید پڑھیں

خوارج کی پاک-افغان سرحد کے ذریعے دراندازی کی کوشش ناکام، 8 دہشتگرد ہلاک

سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے ضلع شمالی وزیرستان میں پاک-افغان بارڈر سے خارجیوں کی دراندازی کی کوشش ناکام بنادی جب کہ فائرنگ کے تبادلے میں 8 خارجی دہشت گرد ہلاک اور 4 زخمی ہوگئے۔ شمالی وزیرستان میں خوارج کے گروہ مزید پڑھیں

سیکیورٹی فورسز نے پاک افغان سرحد پر دراندازی کی کوشش ناکام بنادی، 16 دہشت گرد ہلاک

سیکیورٹی فورسز نے فوری اور مؤثر کارروائی کرتے ہوئے پاک-افغان سرحد کے ذریعے ملک میں دراندازی کی کوشش کرنے والے تمام 16 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پاک مزید پڑھیں

طورخم بارڈر پیدل آمدورفت کے لیے کھول دیا گیا

پاکستان اور افغانستان کے درمیان طورخم بارڈر 28 روز بعد پیدل آمدورفت کیلئے کھول دیا گیا۔ امیگریشن حکام کا کہنا ہے کہ طورخم سرحدی گزرگاہ پرپیدل آمدورفت کا آغاز ہو گیا ہے، صرف پاسپورٹ ویزا کے حامل مسافروں کو افغانستان مزید پڑھیں