پشاور دھماکا: خیبرپختونخوا میں ایک روزہ سوگ کا اعلان

پولیس لائنز پشاور کی مسجد میں ہونے والے خود کش دھماکے میں انسانی جانوں کے نقصان پر صوبے میں آج (بروز منگل) ایک روزہ سوگ کا اعلان کیا گیا ہے۔ خیبرپختونخوا میں ایک روزہ سوگ کا اعلان نگراں وزیراعلیٰ کے پی مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف اور آرمی چیف پشاور پہنچ گئے، پشاور پولیس لائنز کے زخمیوں کی عیادت

وزیراعظم شہباز شریف اور آرمی چیف جنرل عاصم منیر پشاور پہنچ گئے جہاں وزیراعظم نے پولیس لائنز دھماکے پر ہنگامی اجلاس طلب کرلیا، وزیراعظم نے کہا ہے کہ پاکستان کے خلاف جنگ کرنے والوں کو صفحہ ہستی سے مٹا دیں مزید پڑھیں

سی ٹی ڈی کی صوابی میں کارروائی، خودکش حملہ آوروں نے خود کو دھماکے سے اُڑالیا

صوابی میں سی ٹی ڈی کے آپریشن کے دوران 2 خودکش حملہ آوروں نے خود کو دھماکے سے اُڑا لیا۔ پولیس کے مطابق صوابی میں شرپسندوں کی موجودگی کی اطلاع پر سی ٹی ڈی نے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا، مزید پڑھیں

پشاور دھماکہ: وزیراعظم نے فوری طور پر ہنگامی اجلاس طلب کر لیا

وزیراعظم میاں شہباز شریف نے پشاور دھماکے کے بعد فوری طور پر ہنگامی اجلاس طلب کر لیا ہے۔ وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ پشاور دھماکے کی صورتحال کا از خود جائرہ لینے کے لیے مزید پڑھیں

پشاور: پولیس لائن کی مسجد میں خودکش دھماکا، 28 افراد شہید، 90 سے زائد زخمی

خیبر پختونخوا کے دار الحکومت پشاور میں پولیس لائنز کے قریب واقع مسجد میں خودکش دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے 28 افراد شہید جبکہ 90 کے قریب شہری زخمی ہوئے ہیں، سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا کی نگراں کابینہ تشکیل، 12 وزرا اور 3 مشیر شامل

خیبر پختونخوا کے گورنر حاجی غلام علی کی جانب سے نگراں کابینہ کا اعلامیہ جاری کردیا گیا ہے۔ عبوری کابینہ 15 اراکین پر مشتمل ہوگی۔ جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق عبدالحلیم قصوریہ، حامد شاہ، سید مسعود شاہ، غفران اور تاج مزید پڑھیں