وزیراعظم شہباز شریف کی صدر اسلامی ترقیاتی بینک سے ملاقات، پاکستان میں جاری مختلف منصوبوں کا جائزہ

وزیراعظم محمد شہباز شریف کی عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس کی سائیڈ لائینز پر صدر اسلامی ترقیاتی بینک ڈاکٹرمحمد سلیمان الجاسر سے ملاقات ہوئی جس میں اسلامی ترقیاتی بینک کے پاکستان میں جاری مختلف منصوبوں پر پیشرفت کا جائزہ مزید پڑھیں

تحریک انصاف کے اندر اختلافات شدت اختیار کرگیا، شبلی فراز اور شیر افضل مروت آمنے سامنے

پاکستان تحریک انصاف میں پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی چیئرمین شپ کے لیے پارٹی رہنماؤں کے درمیان اختلافات شدت پکڑتے جارہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی تقرری کے معاملے پر تحریک انصاف کے رہنماؤں میں اختلافات اب مزید پڑھیں

وزیراعظم کا وفاقی حکومت کو کسانوں سے گندم کی فوری خریداری کا حکم

وزیراعظم شہباز شریف نے گندم کے حوالے سے کسانوں کی شکایات کا نوٹس لیتے ہوئے وفاقی حکومت کو کسانوں سے گندم کی فوری خریداری کا حکم دے دیا۔ وزیراعظم شہباز شریف نے گندم کی خریداری کیلئے پاسکو کو شفافیت اور مزید پڑھیں

سولر پاور پر فکسڈ ٹیکس عائد کرنے کی خبروں پر پاور ڈویژن کا ردعمل

پاور ڈویژن نے سولر پاور پر فکسڈ ٹیکس عائد کرنے کی خبروں کی تردید کردی۔ پاور ڈویژن نے جاری اعلامیے میں بتایا کہ سولرپاور پر فکسڈ ٹیکس لگانے کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں، سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی یا پاور مزید پڑھیں

حکومت کا غیر ملکی شہریوں کی سیکیورٹی کیلئے اسپیشل فورس بنانے کا فیصلہ

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے اسلام آباد میں امن عامہ کو بہتر بنانے اور جرائم پیشہ گینگ کی سرکوبی کے لیے آئی جی اسلام آباد پولیس اور پوری ٹیم کو ٹاسک دے دیا۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی مزید پڑھیں

سپریم کورٹ کا ملک بھر کی سڑکوں اور فٹ پاتھوں سے تجاوزات ختم کرنے کا حکم

سپریم کورٹ آف پاکستان نے ملک بھر سے سڑکوں اور فٹ پاتوں سے تجاوزات ختم کرنے کا حکم دے دیا۔ عدالت عظمٰی نے کراچی تجاوزات کیس کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا۔ عدالت نے حکم نامے کی کاپی اٹارنی جنرل، مزید پڑھیں

پاکستان میں 29 اپریل تک طوفان اور سیلابی صورتحال کا خطرہ ہے: این ڈی ایم اے کا انتباہ

نیشنل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے ملک بھر میں 29 اپریل تک شدید بارشوں کے ساتھ ساتھ سیلابی صورتحال سے خبردار کرتے ہوئے الرٹ جاری کردیا۔ یہ وارننگ ایسے وقت میں سامنے آئی ہے جب کسانوں کی فصلیں مزید پڑھیں