عمران خان کی تقاریر اور پریس کانفرنس دکھانے پر پیمرا نے پابندی لگادی

پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کے متنازع بیانات کا نوٹس لےلیا۔ پیمرا نے متنازع بیانات کا نوٹس لیتے ہوئے عمران خان کی تقاریر اور پریس کانفرنس دکھانے پرپابندی لگادی مزید پڑھیں

عمران خان پر قاتلانہ حملے کا معاملہ: بدترین قسم کی الزام تراشی کی گئی، شہباز شریف

عمران خان کی جانب سے قاتلانہ حملے کے بعد تین افراد پر الزامات لگانے پر ردعمل دیتے ہوئے وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ دن رات جھوٹ بولنے والا شخص آج وہ افواج پاکستان پر اس طرح حملہ مزید پڑھیں

فیض آباد ہنگامہ آرائی؛ پی ٹی آئی رہنماؤں کیخلاف مقدمات درج

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان پر حملے کے خلاف احتجاج کرنے والے تحریک انصاف کے رہنماؤں کے خلاف اسلام آباد میں مقدمات درج کرلیے گئے۔ لانگ مارچ میں کنٹینر پر فائرنگ اور عمران خان کو نشانہ بنائے جانے کے مزید پڑھیں

عمران خان پر حملے کا مقدمہ تاحال درج نہ ہوسکا

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان پر حملے مقدمہ تاحال درج نہ ہوسکا۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ سٹی وزیرآباد نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان پر قاتلانہ حملے پر اندراج مقدمہ کی درخواست با ضابطہ وصول کرنے سے انکار کردیا۔ رپورٹ کےمطابق مزید پڑھیں

کسی بھی صورت اداروں پر حملہ برداشت نہیں کریں گے: آصف زرداری

کراچی: پیپلز پارٹی پارلیمنٹرینز کے صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ ہم کسی بھی صورت اداروں پر حملہ برداشت نہیں کریں گے۔ آصف علی زرداری کا کہنا کہ ہم اپنی پاک فوج کی قربانیوں اور شہادتوں کو کبھی بھلا مزید پڑھیں

اسلام آباد انتظامیہ کا تحریک انصاف کو جلسے، دھرنے کی اجازت دینے سے انکار

وفاقی دارالحکومت کی انتظامیہ نے تحریک انصاف کو اسلام آباد میں جلسے اور دھرنے کی اجازت دینے سے انکار کردیا۔ انتظامیہ کا موقف ہے کہ حملہ آور نے اپنے اعترافی بیان میں مذہبی رجحانات کا ذکر کیا ہے۔ خدشہ ہے مزید پڑھیں

عمران خان پر حملہ، وزیر آباد سے ایک اور شخص گرفتار

چئیرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان پر قاتلانہ حملے کی تفتیش میں پیش رفت ہوگئی۔ پولیس نے وزیرآباد سے مزید ایک شخص کو حراست میں لے لیا جو حملہ آور نوید کا قریبی عزیز ہے۔ رپورٹ کے مطابق حملہ آور نوید نے حملے مزید پڑھیں

توہین عدالت کیس: عمران خان نے سپریم کورٹ میں التواء کی درخواست دائر کردی

توہین عدالت کیس میں چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے سپریم کورٹ میں التواء کی درخواست دائر کردی۔ سپریم کورٹ میں عمران خان کے وکیل سلمان اکرم راجہ کی طرف سے توہین عدالت کیس میں التواء کی درخواست دائر کردی۔ انہوں مزید پڑھیں