رضوانہ تشدد کیس: جج کی اہلیہ نے ضمانت کیلئے عدالت سے رجوع کرلیا

رضوانہ تشدد کیس میں جج کی اہلیہ ملزمہ سومیا عاصم نے ضمانت قبل از گرفتاری کے لیے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد سے رجوع کرلیا۔ کم عمر ملازمہ رضوانہ تشدد کیس میں ملزمہ کا بیان سامنے آگیا۔ سومیا عاصم مزید پڑھیں

سویلین کے فوجی عدالتوں میں ٹرائل کا کیس، فل کورٹ تشکیل دینے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

فوجی عدالتوں میں آرمی ایکٹ کے تحت عام شہریوں کے ٹرائل کے خلاف سپریم کورٹ میں دائر درخواستوں پر سماعت کے دوران سپریم کورٹ نے فل کورٹ تشکیل دینے کی درخواستوں کو سننے کے معاملے پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ چیف مزید پڑھیں

بہاولپور یورنیورسٹی اسکینڈل میں بیٹا بھی ملوث ہوتا تو اس کے خلاف بھی کارروائی کرتے: رانا تنویر

 وفاقی وزیر تعلیم رانا تنویر حسین کا کہنا ہے کہ اگر سیاستدان نگران وزیراعظم بنا تو بروقت الیکشن ہوں گے ورنہ تاخیر کا امکان ہے ۔انہوں نے کہا کہ بہاولپور یورنیورسٹی اسکینڈل میں ان کابیٹا بھی ملوث ہوتا تو اس مزید پڑھیں

چین پاک آل ویدر اسٹرٹیجک پارٹنرشپ کو نئی بلندی تک پہنچائیں گے: چینی صدر

چینی صدر شی جن پنگ نے 31 جولائی کو چین پاکستان اقتصادی راہداری کے آغاز کی دسویں سالگرہ کے موقع پر منعقدہ تقریب کے نام تہنیتی ( مبارکبادی) پیغام بھیجا ہے۔ گزشتہ روز چین پاکستان اقتصادی راہداری ( سی پیک) مزید پڑھیں

کون ہو گا نگراں وزیراعظم؟ مشاورت کیلئے اپوزیشن جماعتوں کا اجلاس طلب

قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف راجا ریاض نے نگراں وزیراعظم کے نام پر مشاورت کے لیے بدھ کو اپوزیشن جماعتوں کا اجلاس طلب کرلیا۔ اپوزیشن لیڈر نے اس سلسلے میں کہا ہے کہ نگراں وزیراعظم کے نام پر غور مزید پڑھیں