نگران وزیراعظم کیلئے حکومت کا مختلف ناموں پرغور شروع، اتحادی جماعتوں سے مشاورت جاری

حکومت نے نگران وزیراعظم کےلیے ناموں پر مشاورت شروع کر دی۔ نگران وزیراعظم کے بارے میں دیگر تمام اتحادی جماعتوں کے سربراہان سے بات چیت کے بعد اپوزیشن لیڈر سے بات ہوگی۔وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ نگران وزیراعظم مزید پڑھیں

حکمران اتحاد کا نگراں حکومت کو لا محدود اختیارات نہ دینے پر اتفاق

حکمران اتحاد میں نگران حکومت اور نگران وزیراعظم کے اختیارات بڑھانے کے حوالے سے انتخابی اصلاحاتی کمیٹی کے اجلاس میں ترامیم پر اتفاق ہوگیا۔ نگران حکومت اور نگران وزیراعظم کے اختیارات کے معاملے پر انتخابی اصلاحاتی کمیٹی کا اجلاس چیئرمین ایاز مزید پڑھیں

بلاول بھٹو اور روسی وزیرخارجہ کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ، مختلف امور پر تبادلہ خیال

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری اور روسی فیڈریشن کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف کے درمیان بدھ کو ٹیلیفونک رابطہ ہوا۔ دونوں وزرا خارجہ نے دوطرفہ امور اور مختلف شعبوں میں بڑھتے ہوئے تعاون پر مفید تبادلہ خیال کیا۔ اس موقع پر مزید پڑھیں

وفاقی کابینہ کا اجلاس، پیپلز پارٹی نے نگران وزیراعظم کے اختیارات میں اضافے کی مخالفت کردی

وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ اجلاس میں پاکستان پیپلز پارٹی نے نگران وزیر اعظم کے اختیارات میں اضافے کی مخالفت کردی، دوسری جانب اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض نے بھی نگران وزیراعظم کے اختیارات میں اضافے کی مزید پڑھیں

توشہ خانہ کیس: سپریم کورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی کی استدعا مسترد کردی

سپریم کورٹ آف پاکستان نے چئیرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی توشہ خانہ ٹرائل روکنے کی استدعا مسترد کردی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق جسٹس یحییٰ آفریدی اور جسٹس مسرت ہلالی پر مشتمل دو رکنی بینچ نے ہائیکورٹ فیصلے مزید پڑھیں

الیکشن ایکٹ میں مجوزہ ترمیم، نگران حکومت کو ملکی معیشت کے لیے ضروری فیصلوں کا اختیار ہوگا

انتخابی اصلاحات سے متعلق الیکشن ایکٹ 2023 بل کا مجوزہ مسودہ تیار کیا گیا ہے۔ ترامیم کو کل پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں پیش کیا جائے گا۔ الیکشن ایکٹ 2023 میں 54 ترامیم کو شامل کیا گیا اور شق 230 مزید پڑھیں