مریض کی آنکھ کے مطابق صرف 20 منٹ میں تھری ڈی پرنٹڈ کانٹیکٹ لینز تیار

محققین نے ایک نئی ٹیکنالوجی تیار کی ہے جس کے ذریعے مستقبل میں تھری ڈی پرنٹڈ، آرڈر پر کانٹیکٹ لینز صرف 20 منٹ میں تیار کیے جا سکیں گے۔ جرنل مٹیریل اینڈ ڈیزائن میں شائع ہونے والی تحقیق کے مطابق مزید پڑھیں

پہلی بار روبوٹس کے درمیان مکسڈ مارشل آرٹس فائٹ، ایک روبوٹ نے ہیڈ کک لگا کر حریف کا سر جسم سے الگ کر دیا

چین میں پہلی مرتبہ ہیومنائیڈ روبوٹس کے درمیان ایم ایم اے (مکسڈ مارشل آرٹس) مقابلے کا انعقاد کیا گیا جہاں ایک روبوٹ نے زبردست ہیڈ کک لگا کر اپنے حریف کا سر جسم سے الگ کر دیا۔ یہ منفرد مقابلہ مزید پڑھیں

اڑتے مچھروں کا تعاقب کرکے ختم کرنے والا اے آئی مائیکرو ڈرون تیار

امریکی ٹیکنالوجی اسٹارٹ اپ ٹورنایول (Tornaivol) نے ایسے جدید مائیکرو ڈرونز تیار کرنے کا دعویٰ کیا ہے جو فضا میں اڑتے ہوئے کیڑوں کا تعاقب کرکے انہیں نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ کمپنی کے مطابق مصنوعی ذہانت سے لیس مزید پڑھیں

یوٹیوب کی کم معیار اور غیر مؤثر مواد سے متعلق مونیٹائزیشن پالیسی میں اہم تبدیلیاں

ویڈیو اسٹریمنگ پلیٹ فارم یوٹیوب نے کم معیار اور غیر مؤثر مواد کی حوصلہ شکنی کے لیے اپنی مونیٹائزیشن پالیسی میں اہم تبدیلیاں متعارف کرا دی ہیں۔ نئی پالیسی کے تحت یوٹیوب اب ایسے مواد کے خلاف کارروائی کرے گا مزید پڑھیں

تنہائی دور کرنے کیلئے جدید اے آئی روبوٹس متعارف کرا دیئے

چین کی روبوٹکس کمپنی یو بی ٹیک نے مصنوعی ذہانت (اے آئی) سے لیس جدید انسان نما روبوٹس متعارف کرا دیئے ہیں جنہیں تنہائی کا شکار افراد کی صحبت، بزرگوں کی معاونت اور روزمرہ گھریلو کاموں میں مدد فراہم کرنے مزید پڑھیں

دو اے آئی روبوٹس رشتۂ ازدواج میں بندھ گئے، نئی تاریخ رقم

روس کے دارالحکومت ماسکو میں مصنوعی ذہانت کی دنیا کا ایک انتہائی انوکھا اور حیرت انگیز منظر دیکھنے میں آیا ہے، جہاں تاریخ میں پہلی بار دو ہیومنائیڈ (انسان نما) اے آئی روبوٹس کی علامتی شادی کی تقریب منعقد کی مزید پڑھیں