امریکا کی جانب سے پاکستان کے ساتھ ایف سولہ طیاروں کے نئے معاہدے پر بھارتی اعتراضات مسترد

 امریکا نے پاکستان کے ساتھ ایف سولہ طیاروں کے نئے معاہدے پر بھارتی خدشات مسترد کر دئیے۔ بھارت کو امریکا کی طرف سے ایف 16 طیاروں کی اپ گریڈیشن پر اعتراض کرنا مہنگا پڑ گیا۔ بھارتی وزیرخارجہ کو امریکی ہم مزید پڑھیں

پی آئی اے کی خواتین کیبن کریو کو لباس سے متعلق خصوصی ہدایت جاری

پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے) کی جانب سے خواتین کیبن کریو کو لباس سے متعلق خاص ہدایات جاری کی گئی ہیں۔ پی آئی اے کے جنرل منیجر فلائٹ سروسز عامر بشیر کے مطابق پاکستان انٹر نیشنل ایئرلائن کی جانب مزید پڑھیں

ایون فیلڈ ریفرنس میں مریم نواز کی سزا کیخلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ

ایون فیلڈ ریفرنس میں مریم نواز اور کیپٹن (ر )صفدر کی سزا کے خلاف اپیلوں پر اسلام آباد ہائی کورٹ نےفیصلہ محفوظ کرلیا۔ ایون فیلڈ ریفرنس میں سزا کے خلاف مریم نواز اور کپیٹن (ر) صفدر نے اسلام آباد ہائی مزید پڑھیں

میانمار کی عدالت نے آنگ سان سوچی اور ان کے سابق مشیر کو 3 سال قید کی سزا سنادی  

میانمار کی ایک عدالت نے معزول رہنما آنگ سان سوچی اور ان کے سابق اقتصادی مشیر آسٹریلوی سین ٹرنل کو 3 سال قید کی سزا سنادی۔ عالمی میڈیا رپورٹ کے مطابق دونوں پر سرکاری راز ایکٹ کی خلاف ورزی کا الزام مزید پڑھیں

سمندری طوفان سے امریکی ریاست فلوریڈا تاریکی میں ڈوب گیا

سمندری طوفان “آئن” امریکی ریاست فلوریڈا سے ٹکرا گیا، جس کے باعث ریاست کے لاکھوں لوگ بجلی سے محروم ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق سمندری طوفان کے باعث ریاست میں ہواؤں کی رفتار 150 سے 200 کلومیٹر فی مزید پڑھیں