ستمبر ستمگر ہوگا، سیلاب اترے گا توعمران خان اسلام آباد مارچ کی کال دیں گے: شیخ رشید

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا کہ سیلاب اترے گا توعمران خان اسلام آباد کی کال دیں گے۔ سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر مزید پڑھیں

بلوچستان میں تعلیمی ادارے 5 ستمبر سے کھولنے کا اعلان

بلوچستان میں سیلاب کے باعث بند تعلیمی ادارے 5 ستمبر سے کھولنے کا اعلان کر دیا گیا۔ وزیرتعلیم بلوچستان نصیب اللہ مری کا کہنا ہے کہ کوئٹہ سمیت بلوچستان بھر کے تعلیمی ادارے پانچ ستمبر سے کھل جائیں گے۔اسکولوں اور مزید پڑھیں

300 یونٹ بجلی استعمال کرنیوالوں کیلئے فیول چارج ایڈجسٹمنٹ ختم کرنیکا نوٹیفکیشن جاری

وزیرِ اعظم شہباز شریف کے فیول چارج ایڈجسٹمنٹ سے متعلق حکم پر عملدر آمد کے آغاز کیلئے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق وزیرِ اعظم کے حکم پر 300 اور اس سے کم یونٹ استعمال کرنے والے صارفین سے مزید پڑھیں

ترکیہ کی یوکرین اور روس کو جوہری پاور پلانٹ سے متعلق تعطل پر ثالثی کی پیشکش

ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان نے جنگ زدہ یوکرین میں روس کے زیر قبضہ نیوکلیئر پاور اسٹیشن پر تعطل میں ثالثی کی پیشکش کی ہے جب کہ کیف اور ماسکو کے درمیان تصادم کے باعث خطے میں ایٹمی تباہی مزید پڑھیں