قمرزمان کائرہ کا گلگت بلتستان کے سیلاب متاثرہ علاقوں کا دورہ

مشیر امور کشمیر و گلگت بلتستان قمر زمان کائرہ نے گلگت بلتستان کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا۔ قمر زمان کائرہ کو چلاس میں ضلعی انتظامیہ کی جانب سے حالیہ بارشوں اور سیلابی صورتحال پر بریفننگ دی، ڈی سی مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا میں پولیو کے مزید دو کیسز رپورٹ

خیبرپختونخوا کے اضلاع لکی مروت اور شمالی وزیرستان میں پولیو کے مزید دو کیسز سامنے آگئے۔ پولیو ایمرجنسی آپریشن سینٹر کے مطابق قومی ادارہ صحت اسلام آباد نے ان دونوں علاقوں میں پولیو وائرس کے دو کیسز رپورٹ ہونے کی مزید پڑھیں

اکتوبر سے بجلی کے بلوں میں کمی آنا شروع ہو جائے گی: وزیر توانائی

وفاقی وزیر توانائی خرم دستگیر نے کہا ہے کہ اکتوبر سے بجلی کے بلوں میں کمی آنا شروع ہو جائے گی۔ وفاقی وزیر پانی و بجلی خرم دستگیر نے پیسکو ہیڈ کوارٹر میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ خیبر پختونخوا مزید پڑھیں

سیلاب سے سندھ میں 100 کلومیٹر چوڑی جھیل بن گئی، سیٹلائٹ تصویر جاری

تباہ کن سیلاب نے سندھ میں 100 کلومیٹر چوڑی جھیل بنادی۔ امریکی خلائی ادارے ناسا نے سیٹلائیٹ تصاویر جاری کردیں۔ امریکی خلائی ادارے ناسا نے پاکستان میں سیلاب کی تباہی کے مناظر جاری کردیے۔ ناسا کی جانب سے 28 اگست مزید پڑھیں

سیلاب متاثرین نے آغا سراج درانی کو خالی ہاتھ آنے پر واپس بھیج دیا

سندھ کے قائم مقام گورنر آغا سراج درانی کو سیلاب متاثرین نے خالی ہاتھ آنے پر واپیس بھیج دیا۔ سندھ کے ضلع شکار پور کے دورے کے دوران شدید بارشوں اور سیلاب سے متاثرہ افراد نے آغا سراج درانی سے مزید پڑھیں

وزیراعظم نے عوام کو بجلی کے بلوں میں ریلیف دینے کیلئے بڑا فیصلہ کرلیا

وزیر اعظم شہباز شریف نے عوام کو بجلی کے بلوں میں ریلیف دینے کے لئے بڑا فیصلہ کرلیا۔ وزیراعظم نے شمسی توانائی کے منصوبے پر عملدرآمد کی منظوری دے دی۔ انہوں نے ہدایت کی کہ بیرون ملک سے مہنگا تیل مزید پڑھیں

ملائیشیا کے سابق وزیراعظم کی اہلیہ پر کرپشن کے الزامات ثابت

ملائیشیا کے سابق وزیرِ اعظم نجیب رزاق کی اہلیہ روسما منصور پر کرپشن کے الزامات ثابت ہو گئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق کوالالمپور ہائی کورٹ نے ملائیشیا کے سابق وزیرِ اعظم نجیب رزاق کی اہلیہ روسما منصور کو رشوت ستانی مزید پڑھیں