حکومت نے شہباز گل کی ضمانت منسوخی کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کردی

وفاقی حکومت نے شہباز گل کی ضمانت منسوخی کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کردی۔ مقدمے کے مدعی مجسٹریٹ کی جانب سے دائر درخواست میں عدالت عظمیٰ سے ہائیکورٹ کا فیصلہ کالعدم اور ملزم شہبازگل کی ضمانت منسوخ کرنے کی مزید پڑھیں

انٹراپارٹی انتخابات منعقد نہ کروانے پر پانچ سیاسی جماعتوں کے انتخابی نشان منسوخ

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے انٹراپارٹی انتخابات منعقد نہ کروانے پر پانچ سیاسی جماعتوں کے انتخابی نشان منسوخ کردئیے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق الیکشن کمیشن آف پاکستان نے انٹرا پارٹی انتخابات نہ کرانے پر سنی تحریک سمیت پانچ سیاسی جماعتوں کے مزید پڑھیں

امریکا میں سمندری طوفان ’ایئن‘ سے ہلاکتوں کی تعداد 85 ہو گئیں

امریکا میں سمندری طوفان آئی این کے باعث مختلف حادثات میں ہلاکتوں کی تعداد 85 ہو گئی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکا کی ریاست فلوریڈا میں 81 اور نارتھ کیرولائنا میں 4 اموات رپورٹ ہوئی ہیں۔ فلوریڈا میں اب بھی 7 مزید پڑھیں

پاک فوج اورایف سی کی بلوچستان کے سیلاب متاثرہ علاقوں میں امدادی کارروائیاں جاری

پاک فوج اور فرنٹیئرکور نے بلوچستان کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں امداد اوربحالی کی اپنی کارروائیاں جاری رکھی ہوئی ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ نے ایک بیان میں کہاہے کہ پاک فوج اورایف سی سیلاب متاثرین کو مزید پڑھیں

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے بعد بھی مہنگائی میں کمی نہ آسکی

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے بعد بھی ملک میں مہنگائی میں کمی نہ آسکی۔ پشاور میں ٹماٹر نے ایک مرتبہ پھر ڈبل سنچری مکمل کر لی، ٹماٹر 210، پیاز110، جبکہ شملہ مرچ 220 روپے فی کلو فروخت ہورہا مزید پڑھیں

پسنی میں کوسٹ گارڈزکی کارروائی، لاکھوں روپے مالیت کی شراب برآمد

پاکستان کوسٹ گارڈز نےبلوچستان میں کارروائی کے دوران اعلیٰ کوالٹی کی شراب برآمد کرلی۔ ترجمان کے مطابق کوسٹ گارڈزکو خفیہ ذرائع سے اطلاع ملی کہ پسنی(بلوچستان) سے بھاری مقدار میں منشیات اسمگلنگ ہونے کا خدشہ ہے, جس کو مدِنظر رکھتے مزید پڑھیں