ای سی سی نے کم آمدنی والے افراد کیلیے قرض اسکیم متعارف کرانے کی منظوری دےدی

کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے کم آمدنی والے افراد کو قرضوں کی فراہمی کیلیے کریڈٹ گارنٹی ٹرسٹ اسکیم متعارف کرانے کی منظوری دے دی۔ تفصیلات کے مطابق کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس وفاقی وزیر مزید پڑھیں

ملک کو آئندہ سلیکٹڈ نہیں، الیکٹڈ جمہوری حکومت کی ضرورت ہے:بلاول بھٹو

چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ جدوجہد بار آور ہونے کے قریب ہے آئندہ عام انتخابات کے بعد وفاق سمیت چاروں صوبوں میں عوامی راج ہوگا۔ پیپلزپارٹی کے55 ویں یوم تاسیس پر اپنے پیغام میں بلاول بھٹو مزید پڑھیں

بلوچستان کے مالی بحران سے نمٹنے کے لئےوزیراعلیٰ کا وزیراعظم کے پاس جانے کا فیصلہ

 وزیراعلیٰ عبدالقدوس بزنجو نے بلوچستان کے مالی بحران پر سیاسی قیادت کے ہمراہ وزیرعظم سے ملاقات کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیراعلیٰ بلوچستان وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات میں وفاقی منصوبوں پر عملدرآمد کی پیش رفت اور سست روی پر مزید پڑھیں

دورہ کابل: حنا ربانی کھرکی افغان اعلیٰ قیادت سے اہم ملاقاتیں

وزیر مملکت برائے خارجہ امور حنا ربانی کھر نے افغانستان کا دورہ کیا اور اعلیٰ قیادت سے اہم ملاقاتیں کیں۔ حنا ربانی کھر نے افغان عبوری نائب وزیراعظم عبدالسلام حنفی سے ملاقات کی جس میں افغان وزیر معدنیات اورپیٹرولیم شہاب مزید پڑھیں

ایشین انفرااسٹرکچر انویسٹمنٹ بینک نےاسٹیٹ بینک50کروڑ ڈالر منتقل کر دیے؛ اسحٰق ڈار

ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں وزیر خزانہ اسحٰق ڈارنے کہا کہ ایشین انفرااسٹرکچر انویسٹمنٹ بینک نے آج اپنے بورڈ کی منظوری کے مطابق پروگرام فنانسنگ کے تحت اسٹیٹ بینک آف پاکستان/حکومت پاکستان کو 50 کروڑ ڈالر منتقل کردیے ہیں۔ مزید پڑھیں