توہین عدالت کیس: عمران خان نے سپریم کورٹ میں التواء کی درخواست دائر کردی

توہین عدالت کیس میں چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے سپریم کورٹ میں التواء کی درخواست دائر کردی۔ سپریم کورٹ میں عمران خان کے وکیل سلمان اکرم راجہ کی طرف سے توہین عدالت کیس میں التواء کی درخواست دائر کردی۔ انہوں مزید پڑھیں

حملے کی اسکاٹ لینڈ یارڈ سے تحقیقات کرالیں مگر عمران خان کو تحقیقات کا حصہ بننا پڑے گا: مریم اورنگزیب

وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ حکومت کو اسکاٹ لینڈ یارڈ کی تفتیش بھی منظور ہے مگر عمران خان کو تحقیقات کا حصہ بننا پڑے گا۔ پاکستان مسلم لیگ (ن) کی مرکزی ترجمان اور وفاقی وزیر اطلاعات مزید پڑھیں

عمران خان پر حملہ، مدعی کی مرضی کے مطابق مقدمہ درج نہ ہوا تو قانونی آپشنز موجود ہیں: شاہ محمود

سابق وزیر خارجہ اور تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ وزیر آباد واقعے کی ایف آئی آر کے راستے میں رکاوٹ نہیں ہونی چاہیے، مدعی کی مرضی کے مطابق ایف آئی آر درج نہ ہوئی مزید پڑھیں

شارجہ جانیوالے مسافر کے پیٹ سے 70 ہیروئن بھرے کیپسول برآمد

اسلام آباد انٹرنیشنل ائرپورٹ پر اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے کارروائی کرتے ہوئے شارجہ جانے والے مسافر کے پیٹ سے ہیروئن بھرے کیپسول برآمد کرلیے۔ ترجمان کے مطابق اینٹی نارکوٹکس فورس نے مختلف شہروں میں کامیاب کارروائیاں کرتے مزید پڑھیں

ارشد شریف قتل کیس: والدہ نے پوسٹ مارٹم رپورٹ کیلئے عدالت سے رجوع کرلیا

معروف صحافی و اینکر پرسن ارشد شریف کی والدہ نے بیٹے کی پوسٹ مارٹم رپورٹ کے حصول کےلیے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کرلیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق مرحوم ارشد شریف کی والدہ رفعت آرا علوی کی جانب سے مزید پڑھیں

اعلیٰ افسر کے خلاف عمران خان کے الزامات بے بنیاد اور ناقابل قبول ہیں: آئی ایس پی آر

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کی جانب سے عمران خان کے بیان پر ردعمل سامنے آیا ہے۔ آئی ایس پی آر کی جانب سے عمران خان کے داعوؤں کو مکمل طور پر مزید پڑھیں

آگ لگانے والے ملک کے محسن نہیں ہو سکتے: وزیر اطلاعات

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے ملک میں آگ لگانے والے ملک کے محسن نہیں ہو سکتے۔ مریم اورنگزیب نے کہا کہ انتشار، شدت پسندی اور تقسیم کی سیاست ملک کو ناقابل تلافی نقصان پہنچا رہا ہے۔ وزیر اطلاعات مزید پڑھیں

پنجاب اسمبلی میں عمران خان پر حملے کیخلاف قرار داد منظور

پنجاب اسمبلی میں چیئرمین تحریک انصاف عمران خان پر قاتلانہ حملے کے خلاف قرار داد کثریت رائے سے منظور کرلی گئی۔ قرارداد صوبائی وزیر ماحولیات راجہ بشارت نے پیش کی اور قرار داد میں مطالبہ کیا گیا کہ عمران خان مزید پڑھیں