سائفر انکوائری اور فارن فنڈنگ کیس میں ایف آئی اے ان ایکشن، عمران خان کو طلب کرلیا

وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو سائفر آڈیو لیک انکوئری اور فارن فنڈنگ کیس میں طلب کرلیا۔ ایف آئی اے نے عمران خان کوسائفر انکوائری میں پیش ہونےکیلئے نوٹس جاری کیا مزید پڑھیں

صدر مملکت نےاسلامی نظریاتی کونسل کے8 ارکان کی تقرری کی منظوری دیدی گئی

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے اسلامی نظریاتی کونسل کے 8 ارکان کی تقرری کی منظوری دے دی۔ وزارت قانون و انصاف نے ارکان کی تقرری کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا۔ صدر مملکت نے کونسل کے ارکان کی تقرری 3 مزید پڑھیں

پی ٹی آئی ایک دہشت گرد تنظیم ہے لانگ مارچ ٹھس ہوگیا : مولانا فضل الرحمان

پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہےکہ پی ٹی آئی ایک دہشت گرد تنظیم ہے، لانگ مارچ ٹھس ہوگیا، 2 ہزار سے زیادہ لوگ نہیں، راستے سے واپس ہوجائیں گے۔ ڈی آئی خان مزید پڑھیں

اکتوبر میں مہنگائی کی شرح کتنی تھی، ادارہ شماریات نے بتا دیا

ادارہ شماریات نے ملک میں ماہانہ مہنگائی کے اعداد و شمار جاری کردیے۔ ادارہ شماریات کی رپورٹ کے مطابق اکتوبر کے مہینے میں مہنگائی میں اضافہ ہوا اور ماہانہ بنیادوں پر افراط زر کی شرح 26.6 فیصد ریکارڈ کی گئی۔ مزید پڑھیں

چیف جسٹس اسلام آبادہائیکورٹ کی تعیناتی کے لیے جوڈیشل کمیشن کی تجویز سامنے آگئی

جوڈیشل کمیشن آف کمیشن نے جسٹس عامر فاروق کو چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ تعینات کرنے کی سفارش کردی۔ چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال کی زیر صدارت جوڈیشل کمیشن کا اجلاس ہوا جس میں جسٹس عامر فاروق کو چیف مزید پڑھیں