پشاور خودکش دھماکے کی تمام پہلوؤں سے تحقیقات کی جارہی ہیں: وزیر داخلہ

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ نے کہا ہے کہ پشاور خودکش دھماکے کی تمام پہلوؤں سے تحقیقات کی جارہی ہیں۔ پولیس لائنز پشاور کی مسجد میں دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے رانا ثناءاللہ نے کہا ہے کہ نمازیوں پر مزید پڑھیں

پاکستان کیخلاف جنگ کرنیوالوں کو صفحہ ہستی سے مٹا دینگے: وزیراعظم

وزیراعظم شہبازشریف نے پولیس لائنز پشاور کی مسجد میں خود کش دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کے خلاف جنگ کرنے والوں کو صفحہ ہستی سے مٹا دیں گے۔ وزیراعظم کا کہنا ہے کہ اللہ کے مزید پڑھیں

پشاور خودکش دھماکے کے بعد اسلام آباد میں سیکیورٹی ہائی الرٹ

پشاور میں پولیس لائنز کے قریب واقع مسجد میں ہونے والے خودکش دھماکے کے بعد وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں بھی سیکیورٹی ہائی الرٹ کردی گئی ہے۔ اسلام آباد پولیس کی جانب سے ٹوئٹر پرجاری بیان میں کہا کہ آئی مزید پڑھیں

پشاور: پولیس لائن کی مسجد میں خودکش دھماکا، 28 افراد شہید، 90 سے زائد زخمی

خیبر پختونخوا کے دار الحکومت پشاور میں پولیس لائنز کے قریب واقع مسجد میں خودکش دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے 28 افراد شہید جبکہ 90 کے قریب شہری زخمی ہوئے ہیں، سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا مزید پڑھیں

سابق اور موجودہ حکمرانوں کی پالیسی میں کوئی فرق نہیں: حافظ نعیم الرحمان

جماعت اسلامی کراچی کے امیر حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ سابق اور موجودہ حکمرانوں کی پالیسی میں کوئی فرق نہیں۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ حکمران اپنی عیاشیاں چھوڑنے کے لئے تیار مزید پڑھیں

نگراں حکومتوں کی مدت میں توسیع کا انحصار حالات پر ہے: اعظم نذیر تارڑ

وفاقی وزیرقانون اعظم نذیرتارڑ کا کہنا ہے کہ آئین میں نگراں حکومتوں کی مدت میں توسیع کی گنجائش موجود ہے، نگراں حکومتوں کی مدت میں توسیع کا انحصار حالات پر ہے۔ پارلیمنٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اعظم مزید پڑھیں