کراچی اور حیدرآباد میں بلدیاتی انتخابات شیڈول کے مطابق ہوں گے: الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے کراچی اور حیدرآباد میں بلدیاتی انتخابات نئی ووٹر لسٹ پر کرانے کی ایم کیو ایم کی درخواست مسترد کر دی ہے۔ الیکشن کمیشن نے اپنے حکم میں کہا ہے کہ کراچی اور حیدرآباد میں بلدیاتی اتنخابات مزید پڑھیں

کراچی سے خیبر تک آٹے کا بحران سنگین، بنوں میں خواتین کا احتجاجی مظاہرہ

کراچی سے خیبر تک آٹے کا بحران سنگین ہوگیا، پنجاب اور خیبر پختونخوا میں آٹے کی قیمتوں میں روز بروز اضافہ سے غریب پریشان ہونے لگا، سبسڈائزڈ آٹا بھی دستیاب نہیں۔ بنوں میں سستے آٹے کے حصول کے لیے خواتین کا احتجاجی مزید پڑھیں

بلی کے شوقین افراد کیلئے منفرد بیڈ شیٹ اور کمبل متعارف

جاپان میں کپڑے اور گھریلو اشیا بنانے والی کمپنی نے حیرت انگیز بیڈ لینن (بستر پر بچھائی جانے والی چادر) اور بلینکٹ (کمبل) متعارف کرایا ہے جو کہ استعمال کرنے سے بالکل بلی کے ملائم بالوں جیسا احساس ہوتا ہے۔ مزید پڑھیں

قلعہ سیف اللہ کے قریب خوفناک ٹریفک حادثہ، 7 افراد جان بحق 

بلوچستان کے ضلع قلعہ سیف اللہ کے قریب خوفناک ٹریفک حادثے میں 7 افراد جان بحق ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق قلعہ سیف اللہ کے قریب بس حادثے میں سات افراد جاں بحق اور دس زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کو سول اسپتال منتقل مزید پڑھیں

آرمی چیف کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، دو طرفہ تعلقات مستحکم بنانے پر اتفاق

سعودی عرب میں آرمی چیف سید عاصم منیر نے سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات کی، ولی عہد محمد بن سلمان نے سرمائی کیمپ میں پاکستانی آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا استقبال کیا، ملاقات میں دو مزید پڑھیں

ملک کے مختلف علاقوں میں دھند کا راج برقرار، موٹرویز کئی مقامات سے بند

پنجاب اور سندھ کے میدانی علاقوں میں آج بھی شدید دھند کے باعث متعدد موٹر ویز ٹریفک کیلئے بند کردی گئی ہیں۔ موٹروے پولیس کے مطابق حد نگاہ متاثر ہونے پر لاہور اسلام آباد موٹروے ایم-2 ٹھوکر نیاز بیگ سے مزید پڑھیں

Gadap Town Sindh Building Control Aurthority

سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی SBCA گڈاپ ٹاوُن کے آصف حسین شیخ کا سپریم کورٹ اور انٹیلیجنس ایجنسیوں کو چیلنج

کراچی (سید طلعت شاہ) سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی SBCA کا راج لارا ڈائریکٹر سمیع جلبانی اور ان کی آنکھوں کا تارا غیر قانونی تعمیرات و کرپشن میں ایوارڈ یافتہ آصف حسین شیخ کا گڈاپ ٹاؤن آمدن سے زائد اثاثے بنانے مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر: بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی، 2 کشمیری نوجوان شہید

 مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی جارحیت میں مزید 2 کشمیری نوجوان شہید ہوگئے۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق جنت نظیر وادی کے ضلع پونچھ میں نام نہاد سرچ آپریشن کی آڑ میں قابض بھارتی فوج نے داخلی اور خارجی راستوں مزید پڑھیں