گلگت بلتستان پولیس وی آئی پی سیکیورٹی کیلئے اپنی حدود کے باہر تعینات نہیں ہو سکتی: اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد ہائیکورٹ وزیر اعلی گلگت بلتستان کی سیکیورٹی پر جی بی پولیس دوسرے صوبوں میں جانے پر پابندی کے خلاف کیس وفاقی حکومت کے پابندی کے موقف کو اسلام آباد ہائیکورٹ نے درست تسلیم کر تے ہوئے کہا ہے مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا کے تعلیمی اداروں میں موسم بہار کی چھٹیوں کا اعلان

خیبرپختونخوا (کے پی) کے اسکولوں میں موسم بہار کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا۔ محکمہ ابتدائی وثانوی تعلیم خیبرپختونخوا نے موسم بہار کی تعطیلات کا اعلامیہ جاری کردیا۔ اعلامیے کے مطابق یکم اپریل سے7 اپریل تک صوبے میں اسکولز بند مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے سے ریاستی اداروں پرتنقید کا آئینی حق تسلیم کرلیا; فواد چوہدری

تحریک انصاف کےرہنما اور سابق وفاقی وزیر فوادچوہدری نے کہا ہے کہ لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے سے ریاستی اداروں پرتنقید کا آئینی حق تسلیم کرلیا گیا۔ اس فیصلے سے میرے مقدمے سمیت درجنوں سیاسی بنیادوں پر بنائے مقدمے ختم ہو مزید پڑھیں

بدقسمتی سے تمام ادارے انتشار کا شکار ہیں: خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ بدقسمتی سے تمام ادارے انتشار کا شکار ہیں، آئین کہتا ہے کہ پلڑے برابر کریں، کیاسابق چیف جسٹس ثاقب نثار اور جسٹس کھوسہ نے پلڑے برابر رکھے تھے؟ سپریم کورٹ کے اندر اتحاد کا مظاہرہ نہیں ہورہاتو سیاسی مزید پڑھیں

پنجاب، کے پی انتخابات ملتوی کیس: سپریم کورٹ کا پانچ رکنی بینچ ٹوٹ گیا

سپریم کورٹ کے پانچ رکنی بینچ میں شامل جسٹس امین الدین نے پنجاب اور خیبرپختونخوا میں انتخابات ملتوی کرنے کا کیس سننے سے معذرت کرلی جس کے بعد عدالت کا لارجر بینچ ٹوٹ گیا۔ سپریم کورٹ کا 5 رکنی لارجر بینچ جب مزید پڑھیں

لاہورہائیکورٹ نے بغاوت کا مقدمہ درج کرنے کا قانون کالعدم قرار دے دیا۔

لاھورہائیکورٹ نے بغاوت کا مقدمہ درج کرنے کا قانون کالعدم قرار دے دیا۔ لاہور ہائیکورٹ نے بغاوت کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کرنےکے خلاف کیس کا فیصلہ سنا دیا۔ عدالت نے بغاوت کے قانون سکیشن 124 اے کو کالعدم مزید پڑھیں

توشہ خانہ کیس: عمران خان کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور

توشہ خانہ فوجداری کیس میں ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی حاضری سے استثنا کی درخواست منظور کرلی۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں عمران خان کے خلاف توشہ مزید پڑھیں