حکومت سیاسی اور معاشی استحکام نہیں صرف اپنے ذاتی مفاد دیکھ رہی ہے: شیخ رشید

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وفاقی وزیر شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ حکومت سیاسی اور معاشی استحکام نہیں صرف اپنے ذاتی مفاد دیکھ رہی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں شیخ مزید پڑھیں

ملکی معیشت کو دوبارہ ٹریک پر لانے کی کوشش کررہے ہیں: وزیر خزانہ

وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ ملکی معیشت کو دوبارہ ٹریک پر لانے کی کوشش کررہے ہیں، ہمیں معاشی سمیت مختلف چیلنجز کا سامناہے، گزشتہ سالوں کی معاشی پالیسیوں نے اچھی معیشت کو خراب کیا، جیسے بھی ہوں مزید پڑھیں

عمران خان سمیت دیگر پی ٹی آئی رہنماؤں کے خلاف ایک اور مقدمہ درج

سابق وزیر اعظم اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان سمیت دیگر پی ٹی آئی رہنماؤں کے خلاف گزشتہ روز لاہور میں دفعہ 144 کی خلاف ورزی پر ایک اور مقدمہ درج کرلیا گیا۔ عمران خان اور دیگر مزید پڑھیں

قازقستان کے سفیر کی پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف پارلیمانی سروسز کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر سے ملاقات

پاکستان میں قازقستان کے سفیر یرژان کستافین نے پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف پارلیمانی سروسز کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر محمد انور سے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران فریقین نے باہمی تعاون کو مزید فروغ دینے اور مشترکہ بنیادوں پر متعدد تقریبات کے مزید پڑھیں

آزربائیجان کی سپر لیڈی نے 2023 میں اپنا پہلا بین الاقوامی ٹورنامنٹ جیت لیا

آذربائیجانی پہلوان ماریا سٹیڈنک (50 کلوگرام) نے 2023 میں اپنا پہلا بین الاقوامی ٹورنامنٹ جیت لیا۔ متعدد اولمپک تمغے جیتنے والے، دو بار کی عالمی چیمپئن اور آٹھ بار کی یورپی چیمپئن صوفیہ، بلغاریہ میں ہونے والے ڈین کولوف اور مزید پڑھیں

صحت مند دل والی خواتین ہی ایک صحت مند معاشرہ کو تکمیل دے سکتی ہیں: ڈاکٹر میر وحید

معروف انٹرنیشنل ہسپتال کے زیر اہتمام خواتین کے لئے دل کی صحت اور امراض سے آگاہی کے حوالے سے تقریب کا اہتمام کیا گیا، شرکاء کو دل کی بہتر پرفارمنس کے لئے معلومات بھی دی گئیں۔ دنیا بھر میں ماہ مزید پڑھیں

ہنڈا کمپنی نے پلانٹ بند کرنے کا اعلان کیوں کیا؟ اہم وجہ سامنے آ گئی

گاڑیاں بنانے والی معروف کمپنی ہنڈا نے کراچی میں عارضی طور پر پلانٹ بند کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ کمپنی کی جانب سے کہا گیا ہے کہ ایل سیزکے ایشو،خام مال اوردرآمدی سامان کی آمدمیں مشکلات پریہ اقدام اٹھایا مزید پڑھیں