لاہور: دفعہ 144 کی خلاف ورزی پر پی ٹی آئی کارکنوں کی گرفتاریاں شروع

لاہور پولیس نے شہر میں دفعہ 144 کی خلاف ورزی پر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کارکنوں کی گرفتاریاں شروع کردی ہیں۔ تحریک انصاف آج اپنی انتخابی مہم لاہور میں ریلی کے ذریعے کررہی ہے جس کی قیادت عمران مزید پڑھیں

عمران خان عدلیہ بچاؤ تحریک چلانے سے پہلے اپنے ماضی پر نظر ڈالیں: اعظم نذیر تارڑ

وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ عمران خان عدلیہ بچاؤ تحریک چلانے سے پہلے اپنے ماضی پر نظر ڈالیں، عمران خان کو اب خیال آیا کہ عدلیہ بچاؤ تحریک چلانی ہے، شخصیات سے متعلق عدلیہ کے مزید پڑھیں

قائداعظم یونیورسٹی: تصادم میں ملوث 79 طلبہ کو نکال دیا

قائداعظم یونیورسٹی میں طلبہ تنظیموں میں تصادم کیخلاف کارروائی جاری ہے۔ انتظامیہ نے تصادم میں ملوث 79 طالب علموں کو یونیورسٹی سے نکال دیا اور ان کی ڈگریاں بھی منسوخ کر دی گئیں۔ رجسٹرار کا کہنا ہے کہ جامعہ میں قانون کو مزید پڑھیں

توشہ خانہ کیس: نیب کی تفتیشی ٹیم تحقیقات کیلئے دبئی پہنچ گئی

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور سابق وزیر اعظم عمران خان کے خلاف توشہ خانہ کی تحقیقات کے لیے وفاقی تحقیقاتی ادارہ (نیب) کی 4 رکنی تفتیشی ٹیم دبئی پہنچ گئی۔ نیب ڈائریکٹررضوان احمد کی سربراہی میں دبئی پہنچنے مزید پڑھیں

آرمی چیف اور وزیر خزانہ کی کاروباری شخصیات سے ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

آرمی چیف جنرل عاصم منیر اور وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی کاروباری شخصیات سے ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ آرمی چیف اور وزیر خزانہ نے گزشتہ رات پاکستان کی ٹاپ کاروباری شخصیات سے ملاقات کی۔ وزیر خزانہ نے ملاقات مزید پڑھیں

صدر مملکت اور وزیراعظم کا خواتین کے عالمی دن پر خصوصی پیغام

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج خواتین کاعالمی دن منایا جارہا ہے جس کا مقصد خواتین کی سماجی، معاشی، ثقافتی اور سیاسی کامیابیوں کوتسلیم کرنا ہے۔ اس سال دن کا موضوع ہے ”صنفی مساوات کے لئے جدید ٹیکنالوجی تک یکساں مزید پڑھیں