خاتون جج دھمکی کیس: عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کے خلاف خاتون جج دھمکی کیس میں عدم حاضری پر ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کرتے ہوئے 18 اپریل کو پیش کرنے کا مزید پڑھیں

پیراگون ہاوسنگ سوسائٹی ریفرنس: خواجہ برادران کی بریت کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

لاہور کی احتساب عدالت نے پیراگون ہاؤسنگ سوسائٹی ریفرنس میں اجہ سعد رفیق اور خواجہ سلمان رفیق کی جانب سے بریت کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق پیراگون ہاؤسنگ سوسائٹی ریفرنس میں احتساب عدالت لاہور میں پیش ہوئے، مزید پڑھیں

سپریم کورٹ میں پنجاب اور کے پی انتخابات ملتوی کرنے کیخلاف کیس کی سماعت شروع

پنجاب اور خیبرپختونخوا میں انتخابات ملتوی کرنے کے خلاف سپریم کورٹ میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی درخواست پر سماعت شروع ہوگئی۔ چیف جسٹس پاکستان عمر عطاء بندیال کی سربراہی میں 5 رکنی لارجر بینچ سماعت کر رہا مزید پڑھیں

یورپی یونین نے پاکستان کو ہائی رسک ممالک کی فہرست سے نکال دیا: نوید قمر

وفاقی وزیر نوید قمر کا کہنا ہے کہ یورپی یونین نے پاکستان کو ہائی رسک ممالک کی فہرست سے خارج کردیا ہے۔ ایف اے ٹی ایف کے بعد پاکستان نے ایک اور بڑی کامیابی حاصل کرلی، پاکستانیوں پر یورپ کے مزید پڑھیں

پاکستانی نژاد حمزہ یوسف اسکاٹ لینڈ کے پہلے مسلمان سربراہ منتخب

پاکستانی نژاد برطانوی سیاسی رہنما حمزہ یوسف اسکاٹ لینڈ کے پہلے مسلمان سربراہ منتخب ہوگئے۔ عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق حمزہ یوسف نے اسکاٹ لینڈ کے سربراہ کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا جس کے بعد وہ فرسٹ منسٹر بن مزید پڑھیں

بلوچستان: مختلف علاقوں میں موسلا دھار بارشوں کا سلسلہ جاری

شمالی بلوچستان مضبوط مغربی سسٹم کے زیر اثر آگیا جہاں کئی علاقوں میں 12 گھنٹوں سے موسلا دھار بارشیں جاری ہیں۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق بلوچستان کے علاقوں چمن، قلعہ عبداللہ، پشین، توبہ اچکزئی، توبہ کاکڑی، خانوزئی، زیارت، مسلم باغ، مزید پڑھیں

میرے قتل کی سازش میں رانا ثنا اللہ کا کلیدی کردار ہے: عمران خان

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ وہ آئین کی پاسداری کیلئےہرطرح کی آل پارٹیز کانفرنس میں بیٹھنے کیلئے تیارہیں۔ چیئرمین پی ٹی آئی نے کونسل آف پاکستان نیوز پیپر ایڈیٹرز (سی پی این ای) کے صدر مزید پڑھیں