آصف زرداری کی لاہورآمد کے موقع پر اہم شخصیات کا پیپلز پارٹی میں شمولیت کا امکان

سابق صدر آصف علی زرداری آج لاہور پہنچیں گے. آصف علی زرداری پارٹی کے اعلی سطح اجلاس کی صدارت کریں گے. ذرائع کے مطابق آصف علی زرداری کی چودھری شجاعت سے بھی ملاقات کا امکان ہے۔  ذرائع کے مطابق آصف مزید پڑھیں

عمران خان نے عبدالقادر پٹیل کو 10 ارب ہرجانے کا نوٹس بھجوا دیا

چیئرمین تحریک انصاف کی جانب سے عبدالقادر پٹیل کیخلاف قانونی چارہ جوئی کا آغاز کردیا۔عبدالقادر پٹیل کو 10 ارب ہرجانے کا نوٹس بھجوا دیا گیا۔ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی میڈیکل رپورٹ کی بنیاد پر وزیرِصحت کی پریس کانفرنس مزید پڑھیں

شاہد خاقان عباسی کیخلاف ریفرنس نیب کو واپس بھیج دیا گیا

کراچی کی احتساب عدالت نے پاکستان مسلم لیگ ن کے سربراہ اور سابق وزیرِ اعظم شاہد خاقان عباسی کے خلاف ریفرنس نیب کو واپس بھیج دیا۔ پی ایس او میں غیر قانونی بھرتیوں سے متعلق ریفرنس احتساب عدالت سے ٹرانسفر مزید پڑھیں

عدالت نے نواز شریف کو پارٹی صدارت پر بحال کرنےکی درخواست ناقابل سماعت قرار دے دی

لاہور ہائیکورٹ نے پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کو پارٹی صدارت پر بحال کرنے کے لیے دائر درخواست کو ناقابل سماعت قرار دے دیا۔ عدالت نے رجسٹرار آفس کا اعتراض برقرار رکھتے ہوئے فیصلہ سنایا کہ نوازشریف مزید پڑھیں

راولپنڈی: ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر سیشن جج آزاد کشمیر سردار امجد اسحاق قتل

راولپنڈی کے علاقے روات میں واقع نجی ہاؤسنگ سو سائٹی میں ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر سیشن جج آزاد کشمیر سردار امجد اسحاق قتل کردئیے گیے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق منگل کی صبح راولپنڈی کے علاقے روات کی نجی ہاؤسنگ مزید پڑھیں

190 ملین پاونڈ اسیکنڈل؛ نیب نے سابق وفاقی وزراء شیخ رشید، فواد چودھری کو آج طلب کرلیا

190 ملین پاونڈ اسیکنڈل میں نیب نے سابق وفاقی وزراء شیخ رشید، فواد چودھری کو آج طلب کر لیا ہے. نیب نے شیخ رشید اور فواد چودھری کو 190 ملین پاونڈ اسیکنڈل میں بطور گواہ طلب کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مزید پڑھیں