نو منتخب میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے عہدے کا حلف اٹھا لیا

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رہنما بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے میئر اور سلمان عبداللّٰہ نے ڈپٹی میئر کراچی کا حلف اٹھا لیا۔ الیکشن کمشنر سندھ اعجاز چوہان نے مرتضیٰ وہاب اور سلمان مراد سے حلف لیا۔ کراچی کے پولو مزید پڑھیں

چینی وزیر خارجہ سے انٹونی بلنکن کی ملاقات، باہمی تعلقات معمول پر لانے کیلئے بات چیت کو فروغ دینے پر اتفاق

امریکی سیکریٹری خارجہ انٹونی بلنکن کے دورہ چین کے موقع پر دونوں ممالک نے تعلقات معمول پر لانے کے لیے بات چیت کو فروغ دینے پر اتفاق کرلیا۔ دونوں فریقین نے کہا کہ چینی وزیر خارجہ چن گانگ نے بھی امریکا مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا: بجٹ میں ملازمین کی تنخواہوں میں بڑے اضافے کا امکان

خیبرپختونخوا کی نگراں حکومت چار ماہ کے لیے 1400 ارب کا بجٹ کل پیش کرے گا، بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں بڑے اضافے کا امکان ہے۔ نگراں خیبر پختون خوا حکومت نے نئے مالی سال 2023-24ء کے لیے 1400 ارب سے مزید پڑھیں

زوم اور گوگل میٹ کو الوداع، واٹس ایپ نے ویڈیو کال کیلئے نیا فیچر متعارف کروادیا

ویڈیو کال کے لیے زوم اور گوگل میٹ کو الوداع،واٹس ایپ نے گیم چینجنگ فیچرمتعارف کروا دیا۔ واٹس ایپ کی جانب سے ایک نیا فیچر متعارف کرایا جا رہا ہے جس کی مدد سے صارفین ویڈیوکال کے دوران اپنے کمپیوٹر مزید پڑھیں

سنیتا مارشل نے پاکستان کو دنیا کا بہترین ملک قرار دے دیا

معروف اداکارہ و ماڈل سنیتا مارشل کا کہنا ہے کہ وہ پوری دنیا کا سیاحتی سفرکرسکتی ہیں لیکن مستقل طور پر رہنے کی بات آئے تو پاکستان سے بہتر اور کوئی جگہ نہیں ہے۔ سنیتا مارشل نے ایک انٹریو اپنی زندگی کے مزید پڑھیں

قابض اسرائیلی فوج کا جنین کیمپ پر حملہ، 3 فلسطینی نوجوان شہید

اسرائیلی فوج نے مغربی کنارے کے علاقے جنین میں واقع پناہ گزین کیمپ میں سرچ آپریشن کی آڑ میں حملہ کر دیا جس کے نتیجے میں 3 فلسطینی نوجوان شہید اور 29 زخمی ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق جنین مزید پڑھیں

ریویو آرڈرز اینڈ ججمنٹس ایکٹ کے خلاف درخواستوں پر فیصلہ محفوظ

سپریم کورٹ آف پاکستان نے ری ویو آف ججمنٹ ایکٹ کیخلاف درخواستوں پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ سپریم کورٹ آف پاکستان میں چیف جسٹس کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے ریویو آف ججمنٹ ایکٹ کیخلاف درخواست کی سماعت کی۔ چیف مزید پڑھیں