انسانی اسمگلنگ میں ملوث افراد کے خلاف سخت کارروائی ہونی چاہیے: خواجہ آصف

وفاقی وزیرِ دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ انسانی اسمگلنگ میں ملوث افراد کے خلاف سخت کارروائی ہونی چاہیے۔ قومی اسمبلی کے اجلاس میں خطاب کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ یونان میں کشتی حادثے میں ہونے والی مزید پڑھیں

قانون سازی کرنے کا اختیار قانون سازوں کے پاس موجود ہے: چیف جسٹس

چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال نے کہا ہے کہ قانون سازی کرنے کا اختیار قانون سازوں کے پاس موجود ہے،نظرثانی اور اپیل کو ایک جیسا کیسے دیکھا جا سکتاہے؟ جس انداز سے نظرثانی کا دائرہ بڑھایا گیا اس پر سوال اٹھا مزید پڑھیں

یونان کشتی حادثہ: انسانی اسمگلنگ میں ملوث ایجنٹ گرفتار

وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے مطابق یونان کشتی حادثے کے بعد انسانی اسمگلنگ میں ملوث ایجنٹ کو گرفتار کرلیا گیا، گرفتار ایجنٹ کا تعلق وزیرآباد سے ہے۔ ایف آئی اے حکام کی جانب سے تفصیلات جاری کرتے ہوئے مزید پڑھیں

کیا آپ جانتے ہیں روزانہ آفس آنے جانے سے صحت پر کونسے منفی اثرات مرتب ہوتے ہیں؟

دنیا بھر میں کروڑوں یا اربوں افراد روزانہ گھر سے آفس جاتے اور پھر وہاں سے واپس آتے ہیں۔ مگر کبھی کسی نے سوچا بھی نہیں ہوگا کہ آفس آنا جانا جسم پر عجیب اثرات مرتب کرتا ہے۔ ایک تحقیق مزید پڑھیں

پاکستان میں عید الاضحیٰ کب ہوگی؟ مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا

پاکستان میں ذی الحج کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج کراچی میں ہوگا جس کا باقاعدہ اعلامیہ بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ اجلاس کی صدارت چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد کریں مزید پڑھیں

پنجاب اور بلوچستان کے آئندہ مالی سال کا بجٹ آج پیش کیا جائے گا

نگران پنجاب حکومت 1368 ارب جبکہ بلوچستان حکومت 7 سو سے زائد ارب کا بجٹ پیش کرے گی۔ پنجاب کی نگران حکومت آج بجٹ پيش کریگی۔ بجٹ کی منظوری کیلئے پنجاب کی نگران کابینہ کا اجلاس آج ہوگا۔ نگران کابینہ اجلاس مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا: تیز آندھی اوربارشوں سے 5 افراد جاں بحق ،71 زخمی

خیبرپختونخوا میں تیز اندھی اوربارشوں سے اب تک 5 افراد جاں بحق جبکہ71 زخمی ہوگئے۔ جاں بحق اور زخمی افراد کا تعلق بنوں، لکی مروت،ڈی آئی خان اورمانسہرہ سے ہے۔ پی ڈی ایم اے کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق جاں مزید پڑھیں

نو منتخب میئر اور ڈپٹی میئر کراچی آج عہدے کا حلف اٹھائیں گے

کراچی کے نو منتخب میئر مرتضیٰ وہاب اور ڈپٹی میئر سلمان مراد آج حلف اٹھائیں گے۔ میئر کراچی کے انتخابات میں مرتضیٰ وہاب کو 173 ووٹ ملے تھے جبکہ جماعت اسلامی کے حافظ نعیم کو 160 ووٹ ملے تھے۔ قریبِ حلف مزید پڑھیں