وزیراعظم شہباز شریف آج ترکیے کے دورے پر روانہ ہوں گے

وزیر اعظم شہباز شریف آج شام ترکیے کے دورے پر روانہ ہوں گے۔ وزیراعظم شہباز شریف رجب طیب اردوان کی صدارتی حلف برداری کی تقریب میں شریک ہوں گے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف دورے کے دوران مزید پڑھیں

مراد سعید کی گرفتاری، خیبرپختو نخوا پولیس کو خصوصی ٹاسک سونپ دیا گیا

سابق وفاقی وزیر مراد سعید کی گرفتاری کے لیے خیبرپختونخوا پولیس کو خصوصی ٹاسک سونپ دیا گیا۔ مراد سعید کے پی، پنجاب اور اسلام آباد پولیس کو مطلوب ہیں، ان کی گرفتاری کے لیے خیبرپختونخوا پولیس کو خصوصی ٹاسک دیا مزید پڑھیں

بغیر ثبوت الزامات قابل مذمت نہیں بلکہ قابل گرفت عمل ہے، قمر زمان کائرہ

وزیراعظم کے مشیر قمر زمان کائرہ کا کہنا ہے کہ کوشش ہے بجٹ میں تنخواہ دار اور کاروباری طبقے کو ریلیف دیں۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ہوئے قمر زمان کائرہ نے کہا کہ بجٹ کی آمد آمد ہے، مزید پڑھیں

ازبک سفیر کی ائیر چیف مارشل ظہیر بابر سدھو سے ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال

ازبکستان کے سفیر ایبک عارف عثمانوف نے ائیر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو سے دفتر میں ملاقات کی۔ ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور اور علاقائی پیش رفت پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ترجمان پاک فضائیہ کے مطابق ملاقات مزید پڑھیں

پولیس نے میرے والد کو جھوٹے مقدموں میں گرفتار کیا ہے، مونس الٰہی

سابق وزیراعلیٰ پرویز الہٰی کی گرفتاری پر ان کے بیٹے مونس الٰہی کا ردعمل سامنے آیا ہے۔ پولیس نے میرے والد کو جھوٹے مقدموں میں گرفتار کیا ہے۔ ہم انشا ءاللہ پی ٹی آئی میں ہیں اور رہیں گے۔‘ لندن میں مزید پڑھیں

کراچی سرکلر ریلوے منصوبہ چین کے حوالے، منظوری کیلئے کوششیں تیز کر دی گئی

کئی دہائیوں سے متنازع بنے کراچی سرکلر ریلوے کے منصوبے پر کام شروع کرنے کے لیے سندھ حکومت نے ایک بار پھر چین سے رجوع کیا ہے اور منصوبے کی منظوری کے لیے کوششیں شروع کردی گئی ہیں۔ ترجمان سندھ مزید پڑھیں