چیئرمین پی ٹی آئی نے قوم کے مستقبل اور معیشت کے ساتھ کھلواڑ کیا: وزیر اعظم

وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے قوم کے مستقبل کوبگاڑا گیا اور معیشت کے ساتھ کھلواڑ کیا گیا۔ پی ٹی آئی کے دھرنے کے باعث چینی صدرکا دورہ ملتوی ہوا،لاکھ کوشش کی مزید پڑھیں

سینیٹ میں انتہا پسندی کی روک تھام کا بل چیئرمین نے ڈراپ کر دیا

چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے پرتشدد انتہا پسندی کی روک تھام کا بل ممبران کی شدید مخالفت کے بعد ڈراپ کر دیا۔ وزیرمملکت شہادت ایوان نے ایوان میں پرتشدد انتہاپسندی کی روک تھام کا بل 2023 پیش کیا جس کے مزید پڑھیں

گلگت بلتستان: لینڈ سلائیڈنگ سے متعدد گاڑیاں تباہ، شاہراہ قراقرم مکمل طور پر بند

گلگت بلتستان کے ضلع دیامر میں شیدید میں بارشوں کے بعد لینڈ سلائیڈنگ سے شاہرہ قراقرم گندلو سے تتہ پانی تک بند کردی گئی ہے جبکہ لینڈسلائیڈنگ کی زد میں آکر متعدد گاڑیاں تباہ ہوگئی ہیں۔ زراتع کے مطابق شاہراہ قراقرم مزید پڑھیں

اگر آپ کے دانت ٹوٹ گئے ہیں تو پریشان مت ہوں، نئے قدرتی دانت نکلنے کی دوا ایجاد

جاپانی سائنسدانوں نے ایسی انقلابی دوا کی تیاری میں پیشرفت حاصل کر لی ہے جو نئے دانتوں کا حصول ممکن بنا سکتی ہے، دوا کا کلینیکل ٹرائل جولائی 2024 میں شروع ہوگا۔ مؤقر میڈیکل جرنل ’نیچر‘ میں شائع ہونے والی مزید پڑھیں

انگلش فاسٹ بولر اسٹیورٹ براڈ کا کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

انگلینڈ ٹیم کے فاسٹ بولر اسٹیورٹ براڈ نے کرکٹ کے ہر فارمیٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔ کرکٹ کی مقبول ویب سائٹ کرک انفو کے مطابق اسٹیورٹ براڈ نے اعلان کرتے ہوئے کہا کہ ایشز سیریز کا پانچواں ٹیسٹ مزید پڑھیں

بنگلہ دیش نیشنلسٹ پارٹی کے ہزاروں حامیوں کا ڈھاکا میں حکومت کے خلاف ریلی

بنگلہ دیش کی مرکزی اپوزیشن جماعت بنگلہ دیش نیشنلسٹ پارٹی کے ہزاروں حامیوں نے دارالحکومت ڈھاکا میں ریلی نکالی اور وزیر اعظم شیخ حسینہ کے استعفے اور نگران حکومت کے زیر انتظام عام انتخابات کرانے کا مطالبہ کیا۔ خبر رساں مزید پڑھیں

چین کے نائب وزیراعظم کا 3 روزہ دورہ پاکستان، سی پیک کی 10ویں سالگرہ کی تقریبات میں شرکت کریں گے

چین کے نائب وزیر اعظم اور کمیونسٹ پارٹی کی مرکزی کمیٹی کے رکن ہی لیفینگ آج پاکستان کے دورے پر پہنچ رہے ہیں اور اس دوران وہ پاک-چین اقتصادی راہداری کے 10 سال مکمل ہونے پر ہونے والی تقریب میں مزید پڑھیں

طیارہ گر کر تباہ، پائلٹ اور مسافروں سمیت 6 افراد ہلاک

کینیڈین ریاست البرٹا کے جنوب میں واقع شہر کیلگری میں ایک چھوٹا طیارہ پہاڑی علاقے میں گر کر تباہ ہوگیا جس میں سوار تمام 6 افراد ہلاک ہو گئے۔ خبررساں ادارے ’رائٹرز‘ کی رپورٹ کے مطابق رائل کینیڈین ماؤنٹڈ پولیس مزید پڑھیں