گوادر کے 1200 طلبا کے لئے چینی حکومت نے تعلیمی پیکیج کی منظوری دیدی

چینی حکومت نےگوادرکے 1200 طلبا کے لئے تعلیمی پیکیج کی منظوری دیدی۔چینی حکومت کی جانب سے گوادرمیں تعلیم نظام کی بہتری میں خصوصی دلچسپی کااظہارکیا گیا۔ گزشتہ روزڈسٹرکٹ آفیسرایجوکیشن گوادراورگوادر پورٹ کے جنرل مینیجر ایڈمنسٹریشن مسٹر زاؤ یاودنگ اورمسٹرجیری اسٹنٹ مزید پڑھیں

’رئیس‘ میں کام کرنے کا ردعمل شدید تھا ذہنی بیماری میں مبتلا ہوگئی: ماہرہ خان

پاکستان شوبز انڈسٹری کی سُپر اسٹار ماہرہ خان کا کہنا ہے کہ شاہ رخ خان کی فلم ’رئیس‘ میں کام کرنے کے بعد ہونے والی ٹرولنگ نے توڑ دیا تھا۔ ماہرہ خان نے ایک پوڈ کاسٹ انٹرویو میں انکشاف کیا مزید پڑھیں

سائفر کیس میں شاہ محمود قریشی کا 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ منظور

سیکرٹ ایکٹ کورٹ نے پی ٹی آئی کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کو 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔ اسلام آباد کی سیکرٹ ایکٹ عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے شاہ محمود قریشی کے خلاف سائفر کیس مزید پڑھیں

امریکا کا یوکرین کیلئے 250 ملین ڈالر کے نئے فوجی پیکیج کا اعلان

امریکا نے یوکرین کے لیے نئے عسکری امدادی پیکیج کا اعلان کردیا، امریکی وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ یوکرین کو 250 ملین ڈالر کا عسکری امدادی پیکیج دیں گے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق واشنگٹن سے جاری بیان میں مزید پڑھیں