جج ہمایوں دلاور کے معاملے پر برطانوی یونیورسٹی نے وضاحتی بیان جاری کردیا

برطانیہ کی ہل یونیورسٹی نے واضح کیا ہے کہ انسانی حقوق اور قانون کی حکمرانی کی تربیت کے لیے پاکستان سے ججوں کے انتخاب میں اس کا کوئی کردار نہیں ہے۔ یہ وضاحت جوڈیشل ٹریننگ کے لیے انگلینڈ جانے والے ایڈیشنل مزید پڑھیں

چیئرمین پی ٹی آئی کی سزا ایک ہفتے میں معطل ہوجائے گی، وکیل کا عدالت میں دعویٰ

چیئرمین پی ٹی آئی کے وکیل بیرسٹر سلمان صفدر نے اے ٹی سی لاہور میں کہا کہ چیئرمین پی ٹی آئی کی سزا ایک ہفتے میں معطل ہوجائے گی اور وہ آزادی کو انجوائے کریں گے۔ چیئرمین پی ٹی آئی کے مزید پڑھیں

چئیرمین پی ٹی آئی کی گرفتاری پرامریکی محکمہ خارجہ کا ردعمل سامنے آگیا

ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر کا کہنا ہے کہ چئیرمین پی ٹی آئی کے خلاف الزامات کو بے بنیاد قرار نہیں دے سکتے۔ ان کا کہنا تھا کہ میں لوگوں کو ہر طرح کے مختلف طریقوں سے ہمارے جوابات کی وضاحت مزید پڑھیں

چیئرمین پی ٹی آئی کو جیل کے اندھیرے کمرے میں رکھا گیا ہے: وکیل نعیم پنجوتھا کا دعویٰ

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین کے وکیل نعیم حیدر پنجوتھا نے کہا ہے کہ عمران خان کو جیل میں بالکل اندھیرے میں رکھا گیا ہے جہاں انہیں کوئی سہولت فراہم نہیں کی گئی۔ پی ٹی آئی چیئرمین مزید پڑھیں

پاکستان کا بڑا اقدام، واٹس ایپ کی متبادل چیٹنگ ایپ ’’بیپ پاکستان‘‘ کا اجراء

ملک میں واٹس ایپ کی متبادل چیٹنگ ایپ ’’بیپ پاکستان‘‘ کا اجراء کر دیا گیا۔ پاکستان کی پہلی کمیونیکیشن ایپ کا اجراء کر دیا گیا، وفاقی وزیر آئی ٹی سید امین الحق نے بیپ پاکستان نامی ایپلیکیشن کا افتتاح کیا۔ مزید پڑھیں

دبئی ایئرپورٹ پر طیارے سے ریچھ فرار کیسے فرار ہوا؟ پائلٹ حیران، عملے کی دوڑیں

دبئی ایئرپورٹ پر اس وقت دلچسپ صورت حال پیدا ہوگئی جب عراقی طیارے سے ریچھ فرار ہوگیا اور رن وے کو اپنی جاگیر سمجھتے ہوئے چہل قدمی کرنے لگا۔ عرب میڈیا کے مطابق مسافر بردار عراقی طیارے میں ایک ریچھ مزید پڑھیں

اداکارہ عائزہ خان کے نئے ڈرامے کا سوشل میڈیا پر چرچا کیوں؟

نئے آنے والے ڈرامے میں کے حوالے سے سوشل میڈیا پر خاصا چرچا۔ عائزہ خٓان اپنے کردار کے حوالےسے انسٹاگرام اکاونٹ پر مسلسل اپ ڈیٹ فراہم کر رہی ہیں۔ وہاج علی اورعائزہ خان کے نئے آنے والے ڈرامے میں کا مزید پڑھیں