فضائی کرایوں میں ہوشربا اضافہ، کراچی سے لاہور یکطرفہ کرایہ کتنا ہوگا؟

پی آئی اے سمیت نجی ایئرلائنوں نے کرایوں میں بڑا اضافہ کردیا، اچانک کرایوں میں اضافہ سے مسافروں کو پریشانی کا سامنا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پی آئی اے سمیت نجی ایئرلائنوں نے کرایوں میں اچانک اضافہ کردیا ، پی مزید پڑھیں

کراچی : گھر میں کام کرنے والی ملازماوں کی بڑی واردات، لاکھوں روپے لے کر فرار

ڈیفنس میں واقع بنگلے میں کام کرنے والی ماسیاں 80 تولے سونے کے زیورات اور 20 لاکھ روپے نقد چوری کرکے فرار ہوگئیں۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں ڈیفنس کی طارق اسٹریٹ میں واقع بنگلے میں کام کرنے والی ماسیوں مزید پڑھیں

ن لیگ کو دوبارہ موقع ملا تو 2017 سے بھی بہتر پاکستان بنائیں گے: نواز شریف

پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم نوازشریف نے کہا ہے کہ ن لیگ کو دوبارہ موقع ملا تو 2017 سے بھی بہتر پاکستان بنائیں گے۔ سابق وزیراعظم نوازشریف نے ن لیگی رہنما طلال چوہدری کو توہین عدالت مزید پڑھیں

انتخابات پرنظرانداز ہونے کے الزام میں ڈونلڈ ٹرمپ پرنئی فرد جرم عائد

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر 2020 کے صدارتی الیکشن پراثرانداز ہونے اور 6 جنوری 2021 کے کیپیٹل ہل حملے کے الزامات پر فرد جرم عائد کردی گئی۔ امریکی میڈیا کے مطابق 2020 کے صدارتی الیکشن پراثرانداز ہونے کا کیس مزید پڑھیں

شعیب ملک اور ثانیہ مرزا کے درمیان علیحدگی کی افواہیں ایک بار پھر زیرگردش

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک کی سوشل بائیو سے اہلیہ ثانیہ مرزا کا حوالہ ہٹائے جانے پر ایک بار پھر دونوں کی علیحدگی کی خبریں گردش کررہی ہیں۔ پچھلے کچھ ماہ کے دوران شعیب اورر ثانیہ کی مزید پڑھیں

ترکیہ کے تعاون سے تیار جدید بحری جہاز پی این ایس طارق پاک بحریہ کے بیٹرے میں شامل

پاکستان اور ترکیہ کے باہمی اشتراک سے تیار ہونے والا ملجم کلاس جنگی بحری جہاز ’پی این ایس طارق‘ پاک بحریہ کے بیڑے میں شامل ہو گیا۔ اس موقع پر کراچی شپ یارڈ میں منعقدہ خصوصی تقریب میں وزیرِ اعظم مزید پڑھیں

سویلینز کے فوجی عدالتوں میں ٹرائل کا کیس: سپریم کورٹ نے فل کورٹ کی درخواست مسترد کردی

سپریم کورٹ نے سویلینز کے فوجی عدالتوں میں ٹرائل کے خلاف درخواستوں پر سماعت کے لیے فل کورٹ بنانے کی استدعا مسترد کر دی۔ چیف جسٹس پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال نے سویلینز کے فوجی عدالتوں میں ٹرائل چلانے سے متعلق مزید پڑھیں

بیت اللہ کو غسل دینے کی روح پرور تقریب، خانہ کعبہ کا دروازہ کھول دیا گیا

مکہ مکرمہ میں غسل کعبہ کی تقریب کے دوران خانہ کعبہ کا دروازہ کھول دیا گیا۔ غسل کے بعد خانہ کعبہ کوخالص عود،عرق گلاب اوربخورکی خوشبوؤں سےمعطر کیا گیا۔ عرب میڈیا کے مطابق غسل کعبہ کی تقریب میں آئمہ کرام اور مزید پڑھیں