سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں کٹوتی کی تجویز

نگراں خیبرپختونخوا حکومت نے معاشی مشکلات کے باعث سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 25 فیصد کٹوتی کی تجویز دے دی۔ نگراں خیبرپختونخوا حکومت کیلئے سرکاری ملازمین کو تنخواہ دینا مشکل ہوگیا، اس حوالے سے نگراں کابینہ کا اجلاس آج طلب مزید پڑھیں

ججز کیخلاف شکایات پر چیف جسٹس نے سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس طلب کر لیا

چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے ججز کے خلاف شکایات کے معاملے پر سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس طلب کر لیا۔ چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس کل صبح ساڑھے 11 بجے طلب کیا مزید پڑھیں

حماس کا دفاع کبھی نہیں کیا تاہم انسانی حقوق کی خلاف ورزی کے خلاف جنگ جاری رہے گی: انتونیوگوتریس

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس حماس کی حمایت میں دیئے گئے بیان سے مکر گئے۔ نہوں نے کہا کہ حماس کا دفاع کبھی نہیں کیا تاہم انسانی حقوق کی خلاف ورزی کے خلاف جنگ جاری رہے گی۔ غیر ملکی مزید پڑھیں

نگران وزیر اعلیٰ سندھ ان ایکشن، سول ہسپتال خیرپور کا اچانک دورہ، ناقص انتظامات پر ایم ایس کا تبادلہ

سندھ کے نگران وزیر اعلیٰ جسٹس (ر) مقبول باقر نے سول ہسپتال خیرپور کی ناقص انتظامات پر ڈائریکٹر فنانس کو معطل اور میڈیکل سپرنٹنڈنٹ (ایم ایس) کے تبادلے کی ہدایت کرتے ہوئے ہسپتال کے امور کی مکمل انکوائری کا حکم مزید پڑھیں

ڈیرہ اسماعیل خان میں پولیس مقابلے میں 2 دہشت گرد ہلاک

ڈیرہ اسماعیل خان پولیس نے کلاچی کے علاقے میں کارروائی کرکے کالعدم تنظیم کے 2 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔ خیبرپختونخوا پولیس کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے کلاچی میں دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر کارروائی کی مزید پڑھیں