خطے میں استحکام اور ترقی کیلئے پاک-چین دوستی کے حوالے سے سیاسی سطح پر مکمل اتفاق رائے پایا جاتا ہے: نگران وزیر اعظم

نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ اب وقت آگیا ہے کہ پاکستان اور چین کی دوستی کو مزید آگے بڑھایا جائے۔ ان کا کہنا تھا کہ پاکستان میں ہم کہتے ہیں کہ اچھا پڑوسی ایک خزانہ مزید پڑھیں

غزہ میں فوجی کارروائیوں میں اضافہ وہاں کے لوگوں کے لیے ’تباہ کن‘ ہو گا: اقوام متحدہ

اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے مہاجرین نے کہا ہے کہ غزہ کی پٹی میں فوجی کارروائیوں میں کوئی بھی اضافہ وہاں کے لوگوں کے لیے ’تباہ کن‘ ہو گا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے ’اے ایف پی‘ کی رپورٹس مزید پڑھیں

یوٹیوب کا 36 نئے فیچرز اور ڈیزائن اپ ڈیٹس متعارف کرانے کا اعلان

ویڈیو اسٹریمنگ سروس یوٹیوب کی جانب سے مختلف پلیٹ فارم کے صارفین کے لیے 36 نئے فیچرز اور ڈیزائن اپ ڈیٹس متعارف کرانے کا اعلان کیا گیا ہے۔ ایلفا بیٹ کی ذیلی کمپنی کی جانب سے متعارف کرائے جانے والے مزید پڑھیں

مودی سرکار کو کرارا جواب، کینیڈا نے بھارت میں موجود قونصل خانوں میں کام روک دیا

کینیڈا نے سکھ علیحدگی پسند رہنما کے قتل کے بعد بھارت سے ہونے والے تنازع کے پیش نظر بھارتی شہروں میں موجود قونصل خانوں میں عارضی طور پر کارروائیوں کو معطل کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ ویزا پروسیسنگ کے مزید پڑھیں

ایران کیلئے اچھی خبر، اقوام متحدہ نے آخرکار پابندیاں ہٹانے کا اعلان کردیا

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے سیکریٹریٹ نے تنیظم کے رکن ممالک کو ایک مراسلہ ارسال کرکے ایران کے خلاف قرداد 2231 سیکشن بی کے آرٹیکل 3،4 اور 6 کے باضابطہ خاتمے کا اعلان کردیا۔ ایران کی سرکاری میڈیا (ارنا) مزید پڑھیں

چیئرمین پی ٹی آئی کے وکیل شیر افضل مروت پر پولیس کانسٹیبل پر گاڑی چڑھانے کی کوشش، مقدمہ درج

عمران خان کے وکیل شیر افضل مروت پر کانسٹیبل پر گاڑی چڑھانے کی کوشش کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔ کانسٹیبل جاوید ہمایوں کے مطابق ریڈیوپاکستان چوک کی جانب سےسپریم کورٹ سے پہلے یوٹرن پرایک وکیل نے مجھ پرگاڑی چڑھانے کی مزید پڑھیں

حکومت کا بڑا اقدام، خسارہ کم کرنے کیلئے اخراجات میں بڑے پیمانے پر کمی کا فیصلہ

وفاقی حکومت نے صوبوں کی جانب سے رواں مالی سال کے دوران 600 ارب روپے سرپلس ظاہر کرنے اور وفاق کے مالیاتی خسارے میں کمی کی شرط پوری کرنے کے لیے اخراجات میں بڑے پیمانے پر کمی کا فیصلہ کیا مزید پڑھیں

پولیس کو مطلوب اہم پی ٹی آئی رہنما و سابق وزیر پشاور سے گرفتار

تحریک انصاف کے سابق صوبائی وزیر کامران بنگش کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔ آئی جی خیبر پختون خوا کی پی ٹی آئی رہنماؤں کو گرفتار نہ کرنے کی پشاور ہائی کورٹ کو کی گئی یقین دہانی کے باوجود تحریک انصاف مزید پڑھیں