بھارتی ایئرلائن کے طیارے کی کراچی ایئرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ

بھارتی ایئرلائن کے طیارے کو دوران پرواز مسافر کی طبیعت خراب ہونے پر کراچی ایئرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ کرنا پڑی۔ سول ایوی ایشن ذرائع کے مطابق دوران پرواز مسافر کو مرگی کے دورے پڑنا شروع ہوئے جس پر بھارتی طیارے مزید پڑھیں

غیر قانونی طور پر سرحد عبور کر کے پاکستان میں داخل ہونیوالا بھارتی باشندہ گرفتار

غیر قانونی طور پر بارڈر کراس کر کے پاکستانی حدود میں داخل ہونے والے 18 سالہ بھارتی شہری کو حساس ادارے نے گرفتار کرلیا۔ خان پور میں چاہ گھنیاں والا کے مقام پر حساس اداروں نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے مزید پڑھیں

بھارت سے شکست پر شعیب ملک کا بابراعظم سے بڑا مطالبہ

آئی سی سی ورلڈکپ میں بھارت کے ہاتھوں بدترین شکست پر آل راؤنڈر شعیب ملک نے بابراعظم سے کپتانی چھوڑنے کا مطالبہ کردیا۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سابق کپتان شعیب ملک نے کہا کہ بابراعظم کو قیادت کی مزید پڑھیں

سی ٹی ڈی خیبرپختونخوا نے انتہائی مطلوب اشتہاری مجرمان کی فہرست جاری کر دی

محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) خیبرپختونخوا نے پولیس کو انتہائی مطلوب اشتہاری مجرمان کی فہرست جاری کر دی۔ ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق فہرست میں 128 مجرمان اور اشتہاری شامل ہیں، خطرناک اشتہاری ملزمان اہم مقدمات میں مزید پڑھیں

اسرائیل فلسطین کے مظلوم عوام کی نسل کشی کر رہا ہے: وزیر خارجہ

نگران وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی کا کہنا ہے کہ اسرائیل فلسطین کے غریب عوام کی نسل کشی کررہا ہے اور پاکستان کی فلسطین کے حوالے سے پوزیشن ماضی سے پیوستہ ہے۔ پاکستان ہمیشہ فلسطین کے مسئلے پر واضح مؤقف رکھتا مزید پڑھیں