پشاور میں ایف آئی اے کی کارروائی، بڑی تعداد میں ملکی و غیر ملکی کرنسی برآمد

ایف آئی اے نے پشاور میں غیر قانونی کرنسی ایکسچینج پر چھاپا مار کارروائی میں لاکھوں روپے اور دستاویزات برآمد کرکے ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ایف آئی اے کمرشل بینکنگ سرکل پشاور نے ڈپٹی ڈائریکٹر رضوان مزید پڑھیں

یورپی یونین کا بڑا اعلان، فلسطینیوں کی امداد بند کرنے کا فیصلہ واپس لے لیا

یورپی یونین نے فلسطینیوں کی 729 ملین ڈالر کی ترقیاتی امداد بند کرنے کا فیصلہ فی الحال واپس لے لیا۔ حماس کے حملے کے فوری بعد یورپی یونین کمیشن کی جانب سے فلسطین کیلئے یہ امداد بند کرنے کا اعلان مزید پڑھیں

حماس اور اسرائیل کےدرمیان شدید جھڑپیں جاری، شہید فلسطینیوں کی تعداد 900 سے زائد ہوگئی

فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس اور اسرائیل کےدرمیان شدید جھڑپیں پانچویں روز میں داخل ہوگئی ہیں، اسرائیل کی جانب سے غزہ کی ناکہ بندی سخت کردی گئی ہے اور اسرائیل پر حملے تیز کر دیےگئے ہیں۔ اسرائیل کی جانب سے غزہ مزید پڑھیں

دنیا بھر کے مسلمان جمعے کو اسرائیل کیخلاف ’یومِ طوفانِ اقصیٰ‘ منائیں؛ حماس

اسرائیلی فوج کو تگنی کا ناچ نچانے والی فلسطینی مزاحمتی تحریک حماس نے جمعے کے روز عوام سے ’یومِ طوفانِ اقصیٰ‘ منانے کی اپیل کر دی۔ عرب میڈیا کے مطابق حماس نے اسرائیل کے خلاف حیران کردینے والے ملٹری آپریشن مزید پڑھیں

اسرائیل پر حملہ کرنے والوں کے ہاتھ چومتے ہیں: ایرانی سپریم لیڈر

ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے کہا کہ اسرائیل پر حماس کے حملوں سے ایران کا تعلق نہیں تھا لیکن ہم ایسا کرنے والے کے ہاتھ چومتے ہیں۔ ایران کے سپریم لیڈر خامنہ ای نے کہا کہ قابض اسرائیل حکومت مزید پڑھیں

سیکرٹری صحت بلوچستان کی کالج آف فزیشنز اینڈ سرجنز پاکستان کے صدر سے ملاقات، صحت سے متعلق امور پر تبادلہ خیال

 سیکرٹری صحت بلوچستان اسفند یار کاکڑ نے کالج آف فزیشنز اینڈ سرجنز پاکستان کے صدر پروفیسر خالد مسعود گوندل نے کوئٹہ میں ملاقات کی اور ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ اور بلوچستان میں صحت کے شعبے میں اصلاحات اور مختلف امور سے متعلق مزید پڑھیں