کرکٹ شائقین کیلئے بری خبر، پاکستان اور نیدرلینڈز کے مابین شیڈول ٹی20 سیریز ملتوی

پاکستان اور نیدرلینڈز کے درمیان اگلے سال شیڈول تین ٹی20 میچوں کی سیریز کو پاکستان کی درخواست پر غیرمعینہ مدت تک کے لیے ملتوی کردیا گیا۔ کرک انفو کے مطابق آئندہ سال مئی کے اوائل میں دورہ یورپ کے دوران مزید پڑھیں

کیا آپ بھی ناک، کان، جلد اور بالوں کی خارش سے پریشان ہیں؟ سائنسدانوں نے وجوہات بتا دیں

کیا آپ بھی ناک، کان، جلد اور بالوں کی خارش سے پریشان ہیں؟ سائنسدانوں نے پہلی بار اس خارش کے پیچھے وجوہات کو دریافت کرلیا ہے۔ جرنل سیل نامی جریدے میں شائع ہونے والی تحقیق میں دریافت ہوا کہ اسٹیفولوکوکس مزید پڑھیں

آتش فشاں سے آبادی کو بچانے کیلئے آئس لینڈ کا انوکھا منصوبہ

آئس لینڈ شہری آبادی کو نقصان پہنچانے والے آتش فشاں سے نمٹنے کیلئے اس پر پانی ڈالنے پر غور کررہا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق انتظامیہ کا کہنا ہےکہ آتش فشاں گرنداوک ٹاؤن کیلئے خطرہ بنا ہوا ہے جس مزید پڑھیں

پاکستان آزاد فلسطینی ریاست کے موقف پر قائم ہے: ترجمان دفتر خارجہ

ترجمان دفترخارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے کہا ہے کہ پاکستان آزاد فلسطینی ریاست کے موقف پر قائم ہے۔ غزہ میں جنگ بندی کے منتظر ہوں کیونکہ جنگ بندی سے غزہ کے متاثرین تک امداد پہنچانے میں مدد ملے گی۔ اسلام مزید پڑھیں

صدر نے سیدنا مفضل سیف الدین کو نشان پاکستان ایوارڈ دینے کی منظوری دے دی

صدر مملکت عارف علوی نے ڈاکٹر سیدنا مفضل سیف الدین کو نشان پاکستان کا سول ایوارڈ عطا کرنے کی منظوری دے دی۔ صدر مملکت نے سیدنا مفضل سیف الدین کو نشان پاکستان عطا کرنےکی منظوری آئین کے آرٹیکل 259(2) کے تحت دی۔ مزید پڑھیں