پاکستان کے لیے کھیلنا تو اعزاز تھا ہی لیکن پاکستان کو لیڈ کرنا الفاظ میں بیان نہیں کر سکتا، شان مسعود

پاکستان ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے کپتان شان مسعود نے کہا ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ کا بہت شکر گزار ہوں کہ انہوں نے مجھ پر اعتماد کیا۔ کپتان مقرر ہونے کے بعد اپنے بیان میں شان مسعود نے کہا کہ مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ کا سائفر کیس کا ٹرائل 4 ہفتوں میں مکمل کرنے کا حکم

اسلام آباد ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان اور شاہ محمود قریشی سمیت دیگر کے خلاف دائر سائفر کیس کا ٹرائل شفاف انداز سے چار ہفتوں میں مکمل کرنے کا حکم دے دیا۔ جیل سپرنٹنڈٹ کو ہدایت کی مزید پڑھیں

پاکستان کیلئے اچھی خبر، آئی ایم ایف کے ساتھ 70 کروڑ ڈالر کی قسط کیلئے معاہدہ طے

پاکستان اور بین الاقوامی مالیاتی فنڈ ( آئی ایم ایف)جائزہ مشن کے درمیان اسٹاف کی سطح پر معاہدہ طے پاگیا ہے، جس کے بعد آئی ایم ایف کے ایگزیکٹوبورڈ کی منظوری سے پاکستان کو 70 کروڑ ڈالر ملیں گے۔پاکستان اور مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر میں بس خطرناک موڑ کاٹتے ہوئے گہری کھائی میں گر گئی؛ 36 افراد ہلاک

مقبوضہ کشمیر میں مسافر بردار بس خطرناک موڑ کاٹتے ہوئے 300 فٹ گہری کھائی میں گر گئی جس کے نتیجے میں 36 افراد ہلاک اور 19 زخمی ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یہ افسوسناک حادثہ مقبوضہ کشمیر کے ضلع ڈوڈہ مزید پڑھیں

بلاول بھٹو میرے چھوٹے بھائی جیسے ہیں، ہم نے 16 ماہ اکٹھے کام کیا ہے: شہباز شریف

سابق وزیراعظم اور ن لیگ کے صدر شہباز شریف نے کہا ہے کہ بلاول کے ساتھ 16 مہینے کام کیا ہے، رونے دھونے سے کچھ نہیں ہوگا، مل کر مسائل حل کرنا ہوں گے۔ بلوچستان کے سابق وزیراعلیٰ اسلم خان مزید پڑھیں

ماضی میں پروڈیوسر اور ہدایت کار اداکاروں کے ساتھ کیا کرتے تھے؟ ریما خان کے اہم انکشافات

ماضی کی مقبول فلمی ہیروئن ریما خان نے دعویٰ کیا ہے کہ ماضی میں فلم پروڈیوسر و ہدایت کار اداکاروں کے لائن لگا کر بیٹھتے تھے کہ کب ان کا پسندیدہ اداکار فارغ ہوگا اور وہ انہیں کاسٹ کر سکیں مزید پڑھیں