سعودی عرب کا عمرہ زائرین کی میزبانی کے حوالے سے بڑا فیصلہ

سعودی حکومت نے ایک ہزار عمرہ زائرین کی میزبانی کی منظوری دیدی۔ عرب میڈیا رپورٹس کےمطابق یہ عمرہ زائرین خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز کےمہمان ہوں گے اورانہیں وزارت اسلامی امور،دعوت و ارشاد کےتحت مدعو کیا جائے گا۔ مزید پڑھیں