ثانیہ مرزا کی شعیب ملک سے خلع کے بعد انسٹاگرام پر پہلی پوسٹ سامنے آگئی

سابق ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے شعیب ملک سے خلع کی تصدیق کے بعد اپنی پہلی پوسٹ اور تصویر انسٹاگرام پر شیئر کردی جس پر مداحوں نے اپنی پسندیدہ کھلاڑی کے حق میں کمنٹس کیے۔ کرکٹر شعیب ملک کی اداکارہ مزید پڑھیں

بھارت کا یوم جمہوریہ، دنیا بھرمیں کشمیری یوم سیاہ منا رہے ہیں

بھارت کے یوم جمہوریہ کو آج کشمیری یوم سیاہ منار ہے ہیں۔ کشمیری مظاہرین کے مطابق اس دن کا مقصد عالمی برادری کوپیغام دینا ہےکہ کشمیری بھارت کے جبری قبضے کو مسترد کرتے ہیں۔ بھارت کے یوم جمہوریہ پر لائن آف مزید پڑھیں

اسرائیلی فوج کی جانب سے غزہ پر وحشیانہ بمباری جاری، مزید 200 فلسطینی شہید

اسرائیلی فوج کی جانب سے غزہ پر وحشیانہ بمباری جاری ہے جس کی زد میں آکر مزید 200 فلسطینی شہید ہوگئے۔ ادھر فلسطینی مزاحمت کاروں کے حملوں میں کئی اسرائیلی فوجی مارے گئے، متعدد ٹینک اور بلڈوزر بھی تباہ کردیے گئے۔ مزید پڑھیں

امریکا کی پاکستان میں آزادی اظہار اور پریس پر پابندیوں سے متعلق رپورٹس پر اظہار تشویش

امریکی محکمہ خارجہ کے نائب ترجمان ویدانت پٹیل کا کہنا تھا کہ آزادی اظہار اور پریس پر پابندیوں سے متعلق رپورٹس پر تشویش ہے، اظہار رائے کی بندش پاکستانی حکومت کی اپنے ہی پالیسی کے خلاف ہے۔ اپنی پریس کانفرنس مزید پڑھیں

اسرائیل کی غزہ میں فوجی کارروائیاں، سعودی عرب کا بڑا بیان

سعودی عرب کے نائب وزیر خارجہ نے اقوام متحدہ کے اجلاس میں کہا ہے کہ اسرائیلی حقِ دفاع کا دعوی مسترد کرتے ہوئے کہا کہ فلسطینی ریاست کے قیام کا مطالبہ کردیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ مزید پڑھیں

سندھ پریمیئر لیگ کے پہلے ایڈیشن کا آغاز، اہم کھلاڑی حصہ لے رہے ہیں

سندھ پریمیئر لیگ (ایس پی ایل) کے پہلے ایڈیشن کا نیشنل اسٹیڈیم میں آغاز ہوگیا۔ نیشنل بینک کرکٹ اسٹیڈیم میں افتتاحی میچ میں کراچی غازیز اور حیدرآباد بہادرز کی ٹیمیں مدمقابل آئیں۔ قبل ازیں افتتاحی تقریب منعقد ہوئی جس میں مزید پڑھیں

کیا پی ٹی آئی الیکشن میں بلاول بھٹو کی سپورٹ کرے گی، عمران خان کا اہم بیان

بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ ہم کسی صورت میں بلاول بھٹو زرداری کی مدد نہیں کریں گے۔ کمرہ عدالت میں کیس کی سماعت کے بعد صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیراعظم مزید پڑھیں

دورہ آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ میں قومی ٹیم کی ناکامی، محمد حفیظ کے بڑے انکشافات

پاکستان کرکٹ ٹیم کے ڈائریکٹر محمد حفیظ نے کرکٹ بورڈ کے قائم مقام چیئرمین شاہ خاور سے ملاقات میں قومی ٹیم کے دورہ آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ میں شکستوں کی وجوہات بتائیں۔ لاہورمیں پی سی بی ہیڈکوارٹرز میں قومی کرکٹ مزید پڑھیں

افواج پاکستان صرف ’انتہائی حساس‘ پولنگ اسٹیشنز کے باہر تعینات ہوں گی، الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے انتخابات میں فوج کی تعیناتی کا نوٹی فکیشن جاری کردیا، ساتھ ہی انتخابات کے پُرامن انعقاد اور فول پروف سیکیورٹی کے لیے سول آرمڈ فورسز اور افواج پاکستان کی تعیناتی کے لیے مزید پڑھیں