خاتون کو تحفے میں زہریلے مینڈک دینے کا انوکھا واقعہ سامنے آگیا

کولمبیا میں ایئرپورٹ پر خاتون کے سامان سے 130 زہریلے مینڈک برآمد کرلیے گئے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق بوگوٹا ایئرپورٹ پر برازیل سے تعلق رکھنے والی خاتون ان مینڈکوں کو غیرقانونی طریقے سے اسمگل کرنا چاہتی تھی۔ مقامی پولیس کے مزید پڑھیں