چوتھی بار بھی وزیراعظم بنے تو مجھے کیوں نکالا کا رونا دھونا ہوگا: بلاول بھٹو

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ میاں صاحب چوتھی بار بھی وزیراعظم بنے تو مجھے کیوں نکالا کا رونا دھونا ہوگا، ان کو صرف چوتھی بار وزیراعظم کی کرسی کی فکر ہے. لیاقت پور مزید پڑھیں

پاکستان ہاکی ٹیم پیرس اولمپکس کے سیمی فائنل میں پہنچ گئی

پیرس اولمپک کوالیفائرز کےایونٹ میں ملائیشیا کے خلاف شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئےقومی ہاکی ٹیم سیمی فائنل میں پہنچ گئی۔ عمان کے شہر مسقط کے میں جاری پیرس اولمپکس کوالیفائرز کے اونٹ میں گروپ میچ میں پاکستان اور ملائیشیا مزید پڑھیں

حکومت نے عمران خان کا جیل میں سائفرٹرائل کالعدم قراردینے کا فیصلہ چیلنج کردیا

وفاقی حکومت نے بانی پی ٹی آئی کا جیل میں سائفر ٹرائل کالعدم قرار دینے کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا۔ وفاقی حکومت کی جانب سے وکیل راجہ رضوان عباسی نے درخواست دائر کی۔ درخواست میں بانی پی ٹی آئی مزید پڑھیں

پاک ایران کشیدگی: تمام پاکستانی ایئرلائنز کو ایرانی فضائی حدود استعمال نہ کرنےکی ہدایات

پی آئی اے سمیت تمام پاکستانی ایئرلائنز کو ایرانی فضائی حدود استعمال نہ کرنےکی ہدایات جاری کردی گئی۔ پاک ایران کشیدگی کےبعد ایران سمیت مغربی سمت سے آنےوالی تمام پروازوں کی سخت مانیٹرنگ میں شروع کردی گئی ہے،سول ایوی ایشن مزید پڑھیں